ٹھیک ۔۔۔! لیکن لڑکوں کی تربیت بھی تو وہی ماں باپ کرتے ہیں۔
ویسے میرے خیال میں لڑکیاں چونکہ زیادہ وقت گھر میں گزارتی ہیں تو اُنہیں پڑھائی کا اچھا خاصا وقت مل جاتا ہے، اکثر لڑکیاں پڑھائی کی شوقین بھی ہوتی ہیں تاہم آج کل ٹی وی اور ان گنت ڈرامہ چینلز بھی لڑکیوں کی پڑھائی میں عدم دلچسپی کا باعث بن...