نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ مخدوم شہاب الدین

    آپ سب لوگ بھی نا۔۔۔۔! ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ :worried: اب پی پی والے صاف ستھرا اور بلند کردار اُمیدوار کہاں سے لائیں۔ :D
  2. محمداحمد

    امریکی سائینسدانوں نے مچھر ڈرونز بنانا شروع کر دیئے۔

    اور کچھ ہو نہ ہو لیکن یہ ایک نفسیاتی ہتھیار (حربہ ) ضرور ہے۔ ہم لوگ تو یوں بھی وہمی ہیں کہ کالی بلی بھی راستہ کاٹ جائے تو گھر میں بیٹھ جاتے ہیں۔ :D ویسے فیس بک کے مذکورہ لنک پر خبر کا اصل منبع یہ لنک دیا گیا ہے۔ اب اس کی کیا سند ہے کچھ نہیں پتہ۔ o_O
  3. محمداحمد

    افتخار عارف جاہ و جلال دام و درم اور کتنی دیر۔ افتخار عارف

    جاہ و جلال, دام و درم اور کتنی دیر ریگِ رواں پہ نقش قدم اور کتنی دیر اب اور کتنی دیر یہ دہشت، یہ ڈر، یہ خوف گرد و غبار عہدِ ستم اور کتنی دیر حلقہ بگوشوں، عرض گزاروں کے درمیان یہ تمکنت، یہ زعمِ کرم اور کتنی دیر شام آ رہی ہے، ڈوبتا سورج بتائے گا تم اور کتنی دیر ہو، ہم اور کتنی دیر آج پھر...
  4. محمداحمد

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    ارے بھائی یہ جواب موجو صاحب کے لئے تھا جنہوں نے مجھے سیانوں کی فہرست میں ڈال دیا تھا، سیانوں سے اُن کی مراد ایسے لوگوں سے تھی جو بالکل ہی اُمید کھو بیٹھے ہیں کہ پاکستان میں بہتری ہو سکتی ہے۔
  5. محمداحمد

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    صرف اتنا کہ اب میں بھی بہت زیادہ Optimist نہیں رہا ہوں۔ :D ۔
  6. محمداحمد

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    اپنی مدت پوری کر ہی لیں گے یہ عوام دشمن لوگ۔ :atwitsend:
  7. محمداحمد

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    اُمید اچھی چیز ہے لیکن لیکن وزیرِ اعظم جائیں گے تو کوئی اور آ جائے گا۔ بالکل ایسا ہی۔ ایسا ہی ڈھیٹ، ایسا ہی عوام کے دکھ درد سے بے گانہ ۔ کیا فرق پڑنے والا ہے۔ جب تک یہ 'سیٹ اپ' پورا نہیں جائے گا بہتری کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ ۔
  8. محمداحمد

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    اور اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں لیکن پھر وہی بات کہ اب کہ تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں ;)
  9. محمداحمد

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    ہماری نظر میں تو وہ شروع سے ہی نا اہل تھے ۔ اور بھی ایک جمِ غفیر ہے جنہیں اس قسم کے تمغہ جات سے ضرور ضرور نوازا جانا چاہیے۔ :D
  10. محمداحمد

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    وقت گزاری کے لئے کچھ تو ہونا ہی چاہیے نا بھائی۔ !
  11. محمداحمد

    پنجاب ميں لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹرين، بينک، پٹرول پمپ جلاديئے گئے، لوٹ مار، فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    اگر ایسا ہے تو اچھی بات ہے لیکن میں نے کل وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو ٹی وی پر سُنا تھا وہاں اُنہوں نے اس قسم کی کوئی بات نہیں کی۔ پھر احتجاج کرنے والے بھی زیادہ تر عوامی املاک کو ہی نقصان پہنچا رہے ہیں وہی عوام جو خود بجلی اور گیس کی قلت کے ستائے ہوئے ہیں، ان کے لئے دوہرا عذاب ہے۔ وہ تمام لوگ جو...
  12. محمداحمد

    پنجاب ميں لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹرين، بينک، پٹرول پمپ جلاديئے گئے، لوٹ مار، فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    ویسے پنجاب میں اتنی زیادہ املاک اور جانوں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ پھر بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب عوام سے پر امن مظاہروں کی درخواست نہیں کر رہے۔ کیا اُنہیں پنجاب کے لوگوں کے جان و مال عزیز نہیں ہیں۔ اگر وہ اس پُر تشدد احتجاج کے علمبردار ہیں تو اُن کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے۔ قطع نظر ان سب...
  13. محمداحمد

    ایک شعر

    پپو بھائی آپ اپنا کلام ایک نئی لڑی میں اصلاح کے لئے پیش کر دیجے۔
  14. محمداحمد

    بہت خوب

    بہت خوب
  15. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    آخری میچ میں تو مصباح کی پرفارمنس کافی بہتر رہی لیکن باقی لوگوں نے نیّا ڈبودی۔
  16. محمداحمد

    روشنی حسبِ ضرورت بھی نہیں مانگتے ہم - اظہر ادیب

    سبحان اللہ بہت خوبصورت غزل ہے۔
  17. محمداحمد

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    بہت اچھا لکھا ہے وسعت اللہ صاحب نے۔
  18. محمداحمد

    ایک شعر

    شکریہ پپو بھائی۔۔۔۔! آپ کا کلام اچھا ہے۔ محاسن و معائب پر بات تو اساتذہ ہی کریں گے۔
Top