نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رات بھر دیدہ ء نمناک میں لہراتے رہے سانس کی طرح سے آپ آتے رہے، جاتے رہے سانس
  2. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب بھی اوجھل ہے نگاہوں سے نشانِ منزل زندگی تو ہی بتا کتنا سفر باقی ہے اگلا لفظ: اوجھل
  3. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لا شعور پر شعر تو کوئی یاد نہیں آرہا، لیکن اس شعر میں 'لاشعور' سے زیادہ 'بے شعور' کا محل نظر آتا ہے۔
  4. محمداحمد

    آج کی تصویر

    وقت کی پکار محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔! اپنا تعارف، تعارف کے زمرے میں ضرور پیش کریں تاکہ آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملے۔
  5. محمداحمد

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    بھائی کتابت کی غلطی بڑی ظالم ہوتی ہے۔ اگر مقبولین کے "ب" کو "ت" سے بدل دیا گیا توپھر ۔۔۔۔ :D
  6. محمداحمد

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    سو فیصد متفق۔۔۔۔! لیکن 'ایسا' کہاں سے لائیں کہ 'اچھا' کہیں جسے۔ ویسے اس خاکسار کا پیغام ابھی تک منظوری کے مرحلے میں ہے اور آپ کا پیغام ظاہر ہوگیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ :) (ازراہِ تفنن :D )
  7. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے سامنے کی مثال ہے میری انور شعور اگلا لفظ : صدمہ
  8. محمداحمد

    دنیا کی سب سے بدترین قوم ( ایک انوکھی ویب سائٹ ) تعارف

    اس ویب سائٹ کے سرورق پر موجود موضوعات: ہم معاشرتی بے حسی کی بدترین مثال ہیں۔ ہم عقلمند اور بیوقوف کی رائے کو برابر سمجھتے ہیں۔ بے عملی کی انتہاء کہ ہم نے سب کچھ اللہ پر چھوڑ رکھا ہے۔ ہم بے جا وسائل استعمال کرنے والی قوم ہیں۔ ہم فرائض کی بجائے نوافل اور مستحبات پر زور دیتے ہیں۔ ہم اپنی تاریخ...
  9. محمداحمد

    دنیا کی سب سے بدترین قوم ( ایک انوکھی ویب سائٹ ) تعارف

    نظرِ اول میں اس ویب سائٹ سے قنوطیت کا ہی تاثر ملتا ہے۔ حالانکہ صاحبِ ویب خود ایسے معلوم نہیں ہوتے۔ بہرکیف برائیوں کا ادراک اور پھر کھلے دل سے اعتراف کے راستے سے برائی کا سدِ باب ہو سکتا ہے۔ ویب پر تبصروں میں صاحبِ ویب کو لوگوں نے قنوطیت کے طعنے بھی دیئے ہیں پھر بھی میرا خیال ہے کہ اُنہوں نے ایک...
  10. محمداحمد

    کتابیں، دراز قد لوگوں کے لئے

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔!
  11. محمداحمد

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    اچھی بات ہے لیکن جن لوگوں کو خوفِ خدا نہیں ہے اُن کے لئے ڈنڈے کا ہونا بہت ضروری ہے، قانون کا نفاذ بھرپور انداز میں تین ماہ بھی ہوجائے تو جرائم کی شرح 2 فیصد بھی نہیں رہے گی۔
  12. محمداحمد

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ضبط کرنا تو کبھی ضبط سے وحشت کرنا اتنا آساں تو نہیں تم سے 'تکلّم' کرنا :D (تحریف کے لئے معذرت)
  13. محمداحمد

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    سارہ صاحبہ ' ضبط 'کی بھی حد ہوتی ہے :) Just Kidding :D
  14. محمداحمد

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    یا الہٰی کیوں یہ خط لکھنا، لکھانا بند ہوا یا محبت کم ہوئی، یا ڈاکخانہ بند ہوا (ایک مشہورِ زمانہ عوامی شعر کے ساتھ معمولی چھیڑ چھاڑ کے ساتھ :D ) ۔
  15. محمداحمد

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ اُنہیں غریقِ رحمت کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
  16. محمداحمد

    وہ 'سمیع' بھی ہے 'بصیر' بھی۔ بڑے عجیب لوگ ہیں ہم کہ پھر بھی اُس سے بات کرنے کے لئے اوروں کے...

    وہ 'سمیع' بھی ہے 'بصیر' بھی۔ بڑے عجیب لوگ ہیں ہم کہ پھر بھی اُس سے بات کرنے کے لئے اوروں کے سہارے ڈھونڈتے ہیں۔
  17. محمداحمد

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    دراصل ہمارے ہاں تربیت کا فقدان ہے اور تربیت میں گھر، تعلیمی ادارے اور دینی مکاتبِ فکر سب بری طرح ناکام ہیں۔ اب جب کہ اس خراب تربیت کے پروردہ لوگوں کے ہاتھ میں ہی سب کچھ ہے تو پھر بہتری کی توقع کس سے اور کیوں کر رکھی جائے۔ رہی سہی کسر الیکٹرانک میڈیا پوری کر رہا ہے۔ اس پر دن رات حادثات...
Top