نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کا ایک شعر

    بہت خوب۔۔۔! اور محفل میں خوش آمدید کامران صاحب
  2. محمداحمد

    حزیں صدیقی کتنے باطل کے پرستار ہیں حق پر کتنے۔۔۔ حزیں صدیقی

    واہ واہ واہ ، بہت ہی خوبصورت غزل ہے اور خاص طور پر یہ شعر ہاتھ ٹوٹیں جو کبھی پھول کوئی توڑا ہو پھر بھی الزامِ چمن آئے مرے سر کتنے لاجواب
  3. محمداحمد

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    لاجواب۔۔۔۔! بہت ہی خوبصورت کام ہے منان بھائی۔ ہم محفل میں آپ کو خوش آمدید بھی کہتے ہیں۔
  4. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی دنیا مصطفیٰ زیدی

    بہت خوب انتخاب ہے ! خوش رہیے۔
  5. محمداحمد

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  6. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    بڑے دنوں بعد یہاں آنا ہوا ، پھر بھی کوئی خاص گل نئیں اے۔ :D تعداد:4484 جون 4، 2012 ۔ 11:37اے ایم
  7. محمداحمد

    ایک شعر

    پپو بھیا ! یہ اصلاحِ سخن کا زمرہ ہے۔
  8. محمداحمد

    ایک شعر

    خوب ہے بھائی۔۔۔!
  9. محمداحمد

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    8 تو آپ نے صحیح کہا کہ شعر و ادب سے وابستگی کی وجہ سے اور 15 یعنی کب غائب ہوجائیں اور کب تک کے لئے غائب ہو جائیں کچھ پتہ نہیں۔ ویسے 15 الی کیٹگری میں تو 'کچھ لوگ" اور بھی آتے ہیں۔ :) کیا خیال ہے آپ کا؟
  10. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔! آپ کی توجہ، تبصرے اور پذیرائی کے لئے ممنون ہوں۔
  11. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔! آپ نے جس خوبصورت انداز سے اس ناچیز کو سراہا ہے اس نے دل موہ لیا۔ :) خوش رہیے۔
  12. محمداحمد

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    واہ بہت خوب لکھا ہے آپ نے ۔ پڑھ کر لطف آیا ۔ :D اتنی ساری کیٹیگریز ہیں سمجھ نہیں آتا خود کو کہاں فٹ کیا جائے۔ ویسے مجھے اپنے لئے 8 اور 15 ہی سمجھ آتی ہے ۔ لیکن اکثر سیاسی اور غیر سیاسی مباحث میں بھی اک ادائے کنارہ کشی سے شامل نظر آتے ہیں۔ بہر کیف، خوش رہیے۔
  13. محمداحمد

    تعارف شاعر کی بیٹی

    اتنے سارے شکریہ ایک ساتھ ادا کرکے گلا خشک ہو گیا ہوگا۔ :) کچھ توقف کے بعد اپنا اور اپنے والدِ گرامی کا کلام شاملِ محفل کیجے گا۔
  14. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔! مشکل وقت میں آپ ہمیشہ کام آتے ہیں۔ :flower: :)
  15. محمداحمد

    تعارف شاعر کی بیٹی

    خوش آمدید فائزہ صاحبہ، اُمید ہے محفل آپ کو پسند آئے گی اور یہاں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  16. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، غزل آپ کو پسند آئی اس بڑھ کر میرے لئے کیا بات ہوگی۔ زندان والے شعر سے متعلق آپ کا تجویز کردہ مصرع اچھا لگ رہا ہے اُسے تبدیل کیے دیتا ہوں۔ آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔ پس نوشت: پہلی پوسٹ کی تدوین کا حق شاید میرے پاس نہیں ہے، انتظامیہ کے دوستوں کو ہی زحمت کرنا ہوگی۔
  17. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    غزل تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں تمھارے ساتھ جینے کی قسم کھانے سے کچھ پہلے میں کچھ وعدے، کئی قسمیں، کہیں پر توڑ آیا ہوں محبت کانچ کا زنداں تھی یوں سنگِ گراں کب تھی جہاں سر پھوڑ سکتا تھا، وہیں سر پھوڑ آیا ہوں پلٹ کر آگیا لیکن، یوں لگتا ہے...
  18. محمداحمد

    تعارف میرا نام رفعت علی ہے

    خوش آمدید۔۔۔۔! رفعت صاحب اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  19. محمداحمد

    محسن نقوی متاعِ شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے ( محسن نقوی)

    بہت خوب ۔ بہت اچھی غزل ہے۔ خوش رہیے۔
Top