اس کا سیدھا علاج تو یہی ہے کہ ایسے لوگوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے میرے پاس بھی اس قسم کی کالز آتی ہیں۔ خاص طور پر اس طر ح کی مس کالز دینے والوں کو تو اتنی باتیں سنانی چاہیے کہ کبھی اس طرح کی ہمت نہ کر سکیں۔
ہمارے ہاں لوگوں میں لالچ بھی تو بہت ہے جب ہی تو سارا دن موبائل کمپنیز انعامات کے...