ذیشان بھائی ! یہ لاؤڈ اسپیکر والا معاملہ اجتہادی مسئلہ ہے اور اجتہاد کی ضرورت اس وقت پڑتی ہے جب کسی چیز کے بارے میں واضح احکامات موجود نہ ہوں۔ پھر لاؤڈ اسپیکر کا شمار 'ذرائع ابلاغ' (medium of communication) میں ہوتا ہے اور اس کا کام صرف ترسیل کا ہی ہے مزید یہ کہ اس کے استعمال سے دین میں کسی نئے...