نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    لگتا ہے سعید اجمل نے جس طرح بیٹنگ کی وہ ہمارے 'مہان' بیٹسمین کو برا لگ گیا۔
  2. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    سعید اجمل کو کیوں ری پلیس کیا گیا ہے وہ تو فٹ کھیل رہے تھے؟
  3. محمداحمد

    میں تری بارگاہِ ناز میں کیا پیش کروں ۔۔۔۔ میری جھولی میں محبت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔

    میں تری بارگاہِ ناز میں کیا پیش کروں ۔۔۔۔ میری جھولی میں محبت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔
  4. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔۔! عبیداللہ علیم کا شعر مجھے بھی بہت پسند ہے۔

    واہ۔۔۔۔۔! عبیداللہ علیم کا شعر مجھے بھی بہت پسند ہے۔
  5. محمداحمد

    پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. محمداحمد

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    ماشااللہ ۔۔۔! اردو فونٹ سازی کے سلسلے میں جو بھی دوست کاوشیں کر رہے ہیں ان کی کوششیں لائقِ صد ستائش ہیں، خاکسار کی طرف سے اس تحریر کو اس سلسلے میں ممکنہ تعاون کی یقین دھانی سمجھیے۔
  7. محمداحمد

    سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبد العزیز وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یعنی مصروف ہوگئے وہ بھی جن سے رونق تھی اس 'علاقے' کی
  9. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    عجیب بات ہے۔ ویسے کل کا میچ ہارنا تو سو فی صد نا اہلی کی ہی بات ہے۔ پریرا کی چار گیندوں پر آؤٹ ہونے والے چاروں کھلاڑی پاکستان کے بہترین بیٹسمین گردانے جاتے ہیں، اگر یہ آخری کھلاڑی ہوتے تو پھر بھی بات سمجھ میں آتی۔
  10. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    اچھا خاصااسکور کرلیا سری لنکا والوں نے۔
  11. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    پریرا کی وکٹ، سعید اجمل کے او ڈی آئی کریر کی 99ویں وکٹ تھی۔ اب 100 کرنے کے لئے مزید 1 وکٹ کی ضرورت ہے۔
  12. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    سنگا کارا کو کیچ بھی اظہر علی نے ہی کیا ہے۔
  13. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    سنگا کارا 97 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ مجھے اظہر علی کا 96 پر آؤٹ ہونا یاد آگیا، ورنہ ان کی پہلی او ڈی آئی سنچری ہو جاتی۔
  14. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    جے وردنے آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  15. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    جی کافی تیزی سے رنز بنا رہے ہیں سنگا کارا اور جے وردنے
  16. محمداحمد

    مردوں کی بیٹھک

    آپ تو لگتا ہے کہ حضرتِ داغ کی مانند ہی بیٹھ گئے ہیں۔
  17. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    پچھلی بار یہ بارش ہمارے کام جو آئی تھی۔ ;) ۔
  18. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    آج پھر بارش شروع ہو گئی۔
  19. محمداحمد

    مراسلہ میٹر

    پوسٹس : 4575 بتاریخ : 16 جون، 2012 بروز ہفتہ مقامی وقت : 03:02 پی ایم
Top