محب علوی بھائی!
خلافِ طبیعت پائتھون کے حوالے سے ابھی تک ہم اندھی تقلید پر ہی مجبور ہیں۔ :)
یوں تو آپ بہت اچھی طرح لے کر چل رہے ہیں، لیکن پھر بھی کچھ باتیں جاننا چاہوں گا :
اب تک جو موضوعات زیرِ بحث آئے ہیں وہ آپ اپنے حساب سے لے کر چل رہے ہیں یا یوں ہی Randomly؟ یا کوئی باقاعدہ سلیبس یا...