ویسے تو ہم اکثر انگریزوں کو کوستے نظر آتے ہیں لیکن یہی انگریز اور انگریزی کبھی کبھی بڑی مشکل بھی حل کر دیتے ہیں۔ سو ہم بھی موئی انگریزی کا سہارا لیتے ہوئے یہی کہیں گے کہ:
"He who laughs last, laughs best"
بہت خوب لکھا آپ نے، سب پر ہنسے بھی خوب اور ہنسایا بھی خوب۔ ;)