نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    بہت مبارک ہو محترم ۔۔۔! اللہ آپ کی عمر، علم، فہم، فراست اور نیکیوں میں برکت عطا فرمائے۔
  2. محمداحمد

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    ہوتا ہے ایسا بھی۔۔۔! غالباً اس سے ایک آدھ بال پیشتر اس کے پاؤں میں تکلیف ہوگئی تھی اور شاید وہ ذہنی طور پر یکسو نہیں تھا۔
  3. محمداحمد

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    Top 15 Python E-Books - legal & free یہاں کچھ کتابیں تو وہ ہیں جن کے ربط اوپر موجود ہیں، ان کے علاوہ بھی دیگر کتابیں دستیاب ہیں۔
  4. محمداحمد

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    کل کا میچ بہت خوب رہا۔۔۔۔! لیکن میں ناصر جمشید کے آؤٹ ہونے کے بعد سو گیا تھا (اطمینان تھا کہ نکال ہی جائیں گے یہ میچ)۔ ناصر جمشید کی اننگ کل دیکھنے والی تھی افسوس کے سنچری نہیں ہوسکی۔
  5. محمداحمد

    نظم - تسلسل ٹوٹ جائے گا ۔ محسن بھوپالی

    شکریہ آپ سب کی توجہ، تبصرہ اور پسندیدگی کا۔
  6. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    بالکل بھیا! موجد کو ایوارڈ ضرور ملنا چاہیے۔ کوئی نہ کوئی ایوارڈ ادھر ادھر سے arrange کرکے اس کارہائے نمایاں کو سراہنا بے حد ضروری ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ارے بھائی کیوں دکھتی رگ پر ہاتھ دھرتے ہیں۔ :D
  8. محمداحمد

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ایک سوال یہ ہے کہ پائتھون syntax میں indenting کی کیا اہمیت ہے۔ کیا غلط indentingیا اضافی spaces پائتھون کوڈ کی فعالیت میں مانع ہو سکتے ہیں؟ if بلاک کی مشق کے دوران مجھے ایسا لگا کہ indenting کا درست ہونا ضروری ہے۔
  9. محمداحمد

    اک کڑی نظر!

    اور آج کیوں کلاس کا الف کھالیا آپ نے؟؟؟؟:D
  10. محمداحمد

    ویب کی دنیا میں پی ایچ پی کا مارکیٹ شئر

    ویپلائزر کے مطابق ویب کی دنیا میں پی ایچ پی کا مارکیٹ شئر دیگر تمام پروگرامنگ لینگویجز کے مقابلے ٪90 سے بھی زیادہ ہے۔ قابلِ ذکر لینگوجز میں پی ایچ پی کے بعد جاوا ٪6، اور روبی ٪2 اور پائتھون، پرل وغیرہ نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اگر محفلین میں سے کوئی اس بات پر روشنی ڈال سکیں کہ پی ایچ پی کو...
  11. محمداحمد

    اب کہ شاید ہم بھی روئیں ساون کے مہینے میں۔۔۔۔۔۔

    اب کہ شاید ہم بھی روئیں ساون کے مہینے میں۔۔۔۔۔۔
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    خوش آمدید محترم، آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اُمید ہے آپ سے بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  13. محمداحمد

    ان باکس کا متبادل لفظ

    بھیا ایسی بھی کیا بے زاری ہے؟ :) جہاں اردو محفل پر اتنی ساری اردو اصطلاحات مثلاً پڑھیے، آگے بڑھیے، تدوین۔ پیغامات اور اطلاعات موجود ہیں ایک اور سہی۔ :D پھر ڈاک یا نئی ڈاک جیسے الفاظ نہ تو نئے ہیں اور نہ ہی نامانوس۔
  14. محمداحمد

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    شاید یہ آرٹیکل دو تین جگہ شئر کیا گیا ہے اس لئے تبصرے بھی بٹ گئے ہیں۔
  15. محمداحمد

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    ارے آہستہ بولیے! دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ :D ویسے مجھے تو اپنا کلام بھی کچھ زیادہ یاد نہیں رہتا۔ لیکن یہ چونکہ پرانی غزلیں اور مجھے خود بھی پسند ہیں سو کچھ شعر سنا دیے۔ ایویں ای کسی نے سن لیا تو مصیبت ہو جائے گے۔ :)
  16. محمداحمد

    اک کڑی نظر!

    کیا واقعی ؟؟؟؟؟؟؟
  17. محمداحمد

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    یہ تو بہت ہی کم لوگوں کو پتہ ہے۔ :D
  18. محمداحمد

    مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے

    ویسے یہاں مشورے کا طلبگار تو کوئی بھی نظر نہیں آتا ۔ مشورے دینے والے کافی ہیں۔
  19. محمداحمد

    اک کڑی نظر!

    لگتا ہے آج آپ بہت جلدی میں ہیں۔ :D
Top