نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    یادوں کے گھونٹ... ایک تازہ اور آزاد نظم احباب کی بصارتوں کی نظر...

    لاجواب بھیا۔۔۔۔! بہت ہی خوب، بہت ہی اثر آفریں نظم ہے۔ بہت خوب۔
  2. محمداحمد

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    اچھا قطعہ ہے۔ قافیہ واقعی کوئی نہیں ہے۔ ردیف " الف میم" خدا خیر کرے" یہ ہے۔ شاید آزاد غزل کی کوئی قسم ہے۔
  3. محمداحمد

    تعارف نئے شعراء کیلیئے اصلاح کی سہولت

    خوش آمدید۔۔۔! سارہ صاحبہ اردو محفل میں شاعری اور اصلاح کی باقاعدہ سہولت موجود ہے۔ اور ایک ذمرہ اصلاحِ سخن کے نام سے یہاں موجود ہے۔ اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  4. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

    یہ مجھے میرے دوست نے بھیجا تھا۔ :)
  5. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

    :zabardast1: اور :best:
  6. محمداحمد

    کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی۔۔۔۔

    کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی۔۔۔۔
  7. محمداحمد

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    جماعت کی اندرون خانہ جمہوریت کا تو میں بھی دل سے معترف ہوں، باقی جماعتیں شخصیت سے شروع ہو کر ان ہی پر ختم ہو جاتی ہے۔ تحریکِ انصاف سے بھی اچھی اُمیدیں ہیں۔
  8. محمداحمد

    معمول (نظم از عاطف بٹ)

    بہت خوب عاطف بھائی۔۔۔۔! زبردست
  9. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    میں شمالی کراچی میں رہتا ہوں، کچھ عرصہ قبل گلشنِ اقبال بلاک 11 میں بھی رہا ہوں۔
  10. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    The higher the risk, the greater the return اب اگر انیس بھائی رسک نہ لیتے تو اتنی اچھی تصاویر کیسے پوسٹ کرتے۔ :)
  11. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    کیا بات ہے۔۔۔۔! یوں تو کافی کا فاصلہ ہے لیکن پھر بھی آپ نے خوب لطف اُٹھایا۔ ہم سب لوگ بارش میں کچھ کچھ "کریزی" سے ہو جاتے ہیں۔ :D
  12. محمداحمد

    آئی ڈونیشن! ایک نظم از فاتح الدین بشیرؔ

    لاجواب۔۔۔۔! بہت خوبصورت نظم ہے۔
  13. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    ہم یہی کر رہے تھے، آپ نے ذرا جلدی دکھائی۔ :D
  14. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    واہ واہ ۔۔۔۔! لگتا ہے آپ نے پورا کراچی ہی گھوم لیا کل بارش کی خوشی میں۔ :)
  15. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    یہاں تو کافی پانی نظر آرہا ہے۔ شام کو جب ہم دفتر سے نکلے تو سڑکوں پر اتنا پانی نہیں تھا۔ ویسے بارش خوب ہوئی کل۔ لطف آیا۔
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    ہم سب Python 3.2 پر مشق کر رہے ہیں ہیں۔ 3.2 کے syntax میں تھوڑا بہت فرق ہے۔ آپ یہاں سے Dive Into Python 3 ڈاؤنلوڈ کر لیجے۔
  17. محمداحمد

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ہم نے if block کی مشق کی خاطر ایک Python Quiz بنانے کی کوشش کی ہے۔ کوڈ یہ ہے، جہاں جہاں بہتری اور اصلاح کی گنجائش ہو، ضرور بتائیے۔ #THIS PIECE OF CODE IS AIMED TO PRACTICE PYTHON IF BLOCK #AND HERE WE GO.....! start = 1 nq = "y" # New Question score = 0 inputexp = "Your Answer...
  18. محمداحمد

    بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کہ ہم ۔۔۔۔۔۔ چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے

    بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کہ ہم ۔۔۔۔۔۔ چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے
  19. محمداحمد

    لاگی سے تو ٹوٹی اچھی ۔۔۔۔۔۔

    لاگی سے تو ٹوٹی اچھی ۔۔۔۔۔۔
  20. محمداحمد

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    کل کا میچ تو ایسا ہی لگتا ہے کہ دانستہ ہی ہار دیا۔ کیچ چھوڑے، اسٹمپ مس کئے، ری ویو مس کئے۔ ایسا لگتا تھا کہ سعید اجمل اور عبدالرحمٰن کے علاوہ باقی سب نے ہارنے پر بازی لگائی ہوئی ہے۔
Top