نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کمال ہے بھائی۔ ہماری "مرنجاں مرنج" طبعیت "مرگ ناگہانی" کی طرف مائل تھی، سو ہمیں "گنجِ گرانمایہ" کہاں سے ملتا۔ :D
  2. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کو آن لائن دیکھ کر یہ بات یاد آئی۔ ویسے آپ نے ہماری بات سچ کر دکھائی، کل کافی دماغ لڑایا لیکن بات نہیں بنی۔ اب کیا کریں؟ :)
  3. محمداحمد

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  4. محمداحمد

    ریل گاڑی

    بھیا آپ تو ڈرا رہے ہیں۔ ویسے مایوس تو ہم بھی نہیں کریں گے آپ کو۔ :D
  5. محمداحمد

    فراز غزل - "ترے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں "

    اچھا ہے وہ چلے گئے، ہم لوگ زندہ لوگوں کی قدر کہاں کرتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    ریل گاڑی

    مہدی نقوی حجاز یعنی اب آپ دانستہ زخم ہرے کر رہے ہیں۔ اپنے بھی ہمارے۔ ویسے آج صبح بارش کی پھوار سے سابقہ رہا، بہت لطف آیا۔ پھر سے ناصر کاظمی یاد آگئے: رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو کل برسات نہ ہو ورنہ مزارِ قائد کے سامنے ہم سب "پانی پانی" ہو جائیں گے۔ ;)
  7. محمداحمد

    لاہور میں برسات کے مناظر

    واقعی آج موسم بہت اچھا ہے میں بھی آفس کے لئے نکلا تو بہت لطف آیا۔
  8. محمداحمد

    لاہور میں برسات کے مناظر

    بہت خوب تصاویر ہیں۔
  9. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    یہ رواں مہینہ کی 29 ہے کیا؟ سال کونسا ہے؟ :D
  10. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اچھا جواب دے دیا آپ نے۔ ورنہ ہم سے تو کوئی جواب بن ہی نہیں پا رہا تھا۔ ;)
  11. محمداحمد

    فراز غزل - "ترے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں "

    ارے ہم تو ڈر ہی گئے کہ فراز صاحب اپنی شاعری کی داد دینے خود کہاں سے آگئے۔ :D
  12. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اس دھاگہ میں ایک ایک گرہ باندھ دیتے ہیں پھر یہ ادھر ادھر نہیں ہوگا۔ :)
  13. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    خلال یعنی ٹوتھ پکس
  14. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    اچھا یعنی آپ ان سوالوں کے جواب بھی دیں گی۔ :D
  15. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    آج کل بالوں اور شیمپو سے متعلق سوالات پوچھے جا رہے ہیں۔ :) پچھلے صفحہ ملاحظہ فرمائیے۔
  16. محمداحمد

    تعارف عبدالروف اعوان

    خوش آمدید۔۔۔۔!
Top