ویسے مجھے بھی بہت سے لاہور کے شعراء کا انٹرویو پڑھنے کا شوق ہے لیکن مجھے یہ نہیں معلوم کے کون کون سے شعراء لاہور کے ہیں اور کون سے پنجاب کے دیگر شہروں سے۔
بہت خوشی ہوئی اتنی پرانی ممبر کو پھر سے دیکھ کر۔ اردو محفل کی شروع شروع کی پوسٹس میں بہت سی آپ کے نام ہی ہیں اور آپ ایک زمانے تک کافی فعال رہی ہیں۔
ویلکم بیک۔ :welcome:
جب ہی تو نہیں پڑھا کہ "دل" یہیں "چسپ" ہو کر نہ رہ جائے۔ :D اب پڑھوں گا کہ زیادہ مزاحمت تو پاکستانی کبھی کرتے ہی نہیں ہیں۔ :)
ویسے آپ نے اس انٹرویو کو اور دلچسپ بنا دیا ہے۔ :p
اب دیکھیے نہ اس "افففففف" کو پڑھنے میں ہی ساری ہوا نکل جاتی ہے بندے کی۔ o_O ستائس صفحات میں نہ جانے کتنے ایسے موڑ آئیں گے جہاں۔۔۔۔ دو چار سال بھی کم ہی لگ رہے ہیں ہمیں تو۔ :ROFLMAO: