نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    آپ نے کچھ کہا؟؟؟؟؟؟ ہم تو ابھی دوسرا صفحہ پڑ رہے تھے۔۔۔ :p
  2. محمداحمد

    ساتھ یہ زمیں جائے... ساتھ آسماں جائے.... ایک غزل....

    موت ایک جھونکا ہے، لے کے صرف جاں جائے زیست ایک آندھی ہے، لے کے امتحاں جائے ماشاءاللہ ۔۔۔۔! بہت اچھی غزل ہے۔ بہت سی داد حاضر ہے۔
  3. محمداحمد

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    اسی لیے ہم نے بھی ازراہ مذاق ہی تدوین کروائی ہے۔ :D خوش رہیے۔
  4. محمداحمد

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    لگتا ہے ہمارے آڑھے ٹیڑھے بیانات سے سب ہی عاجز آگئے ہیں اور ہم یہاں اکیلے ہی رہ گئے۔ یاشاید محب بھیا ناراض ہوگئے۔
  5. محمداحمد

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    بری بات ہے۔ بھائیوں سے اس طرح نہیں کہتے۔ :) اب اس پوسٹ پر پھر سے معذرت مت کیجے گا۔ :D
  6. محمداحمد

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    ویسے ہم یہ تو کہیں نہیں کہا کہ ہم نے پڑھے بھی ہیں۔ :D
  7. محمداحمد

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    محمد بلال اعظم آپ نے اسے "معلوماتی" ریٹ کیا ہے حالانکہ ہمارے حساب سے تو یہ از خود "معلومات طلب" ہے۔ :D
  8. محمداحمد

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    ویسے مجھے بھی بہت سے لاہور کے شعراء کا انٹرویو پڑھنے کا شوق ہے لیکن مجھے یہ نہیں معلوم کے کون کون سے شعراء لاہور کے ہیں اور کون سے پنجاب کے دیگر شہروں سے۔
  9. محمداحمد

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    لاہور کے شعراء کا ذکر ہو رہا ہے تو فرخ منظور بھائی کو یاد کیجے وہ ضرور آپ کی مددکریں گے۔
  10. محمداحمد

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    بہت خوشی ہوئی اتنی پرانی ممبر کو پھر سے دیکھ کر۔ اردو محفل کی شروع شروع کی پوسٹس میں بہت سی آپ کے نام ہی ہیں اور آپ ایک زمانے تک کافی فعال رہی ہیں۔ ویلکم بیک۔ :welcome:
  11. محمداحمد

    خوش آمدید ، ہمیں بھی آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔

    خوش آمدید ، ہمیں بھی آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔
  12. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    بھئ اب رونا نہیں۔۔۔! اس سے انٹرویو اور لمبا ہو جائے گا۔ :p
  13. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل ٹھیک۔۔۔۔! :thumbsup2: اب آپ کی باری۔ یقیناً ہم اس کو بوجھنے میں دو تین دن تو لگا ہی دیں گے اگر شمشاد بھائی نہیں آئے تو۔ :D
  14. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    جب ہی تو نہیں پڑھا کہ "دل" یہیں "چسپ" ہو کر نہ رہ جائے۔ :D اب پڑھوں گا کہ زیادہ مزاحمت تو پاکستانی کبھی کرتے ہی نہیں ہیں۔ :) ویسے آپ نے اس انٹرویو کو اور دلچسپ بنا دیا ہے۔ :p
  15. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ت ل س ا ق ل ا
  16. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    اب دیکھیے نہ اس "افففففف" کو پڑھنے میں ہی ساری ہوا نکل جاتی ہے بندے کی۔ o_O ستائس صفحات میں نہ جانے کتنے ایسے موڑ آئیں گے جہاں۔۔۔۔ دو چار سال بھی کم ہی لگ رہے ہیں ہمیں تو۔ :ROFLMAO:
  17. محمداحمد

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    بابے کا مزار کو مزارِ قائد کر لیجے۔ :)
  18. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    اچھا۔۔۔! اچھا۔۔۔! بس ہمیں دو چار سال کا وقت دے دیں۔ :) اوکے۔۔۔ ! :D
  19. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    ارے گڑیا ہم نے لفافہ دیکھ کر ہی خط کا مضمون بھانپ لیا ہے۔ :D
  20. محمداحمد

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    مجھ سے (طویل) انٹرویو نہیں پڑھے جاتے۔۔۔۔ ! اتفاق سے یہاں آگیا اور شروع کے پانچ چھ اور آخر کے چار پانچ صفحے پڑھ ہی لئے۔ اچھا لگا۔ خوش رہیے۔ :D
Top