نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    شکریہ آپ کا تجویز کردہ مصرعہ اچھا لگ رہا ہے کہ اصل مصرعے کے قریب قریب ہی ہے۔ ----- اس شعر کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ میں سادہ روش بات نہ سمجھاسکا اُن کو حائل تھی کہیں بیچ میں دیوارِ فضیلت کیا یہ ٹھیک ہے؟
  2. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم، کیسے ہیں سب؟ واقعی اللہ کے کرم سے اس دفعہ تو رمضان میں موسم اس قدر لاجواب ہے کہ روزے کا تو پتہ ہی نہیں لگتا۔ اور آج کل صبح تو اتنی خوبصورت ہوتی ہے کہ آفس کے لئے نکلیں تو دل چاہتا ہے پکنک پر نکل جائیں۔ :)
  3. محمداحمد

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    گمنام زندگی بہت شکریہ بھیا کہ آپ نے ہمیں یاد کیا۔ لیکن آپ کی دل کی صدا ہم تک نہیں پہنچی وجہ وہی گھسی پٹی ہے کہ اب تو بتا بتا کہ ہمارا بھی حلق خشک ہوگیا ہے۔ ہمارے دونوں ناموں میں آپس میں اتنی بنتی ہے کہ وہ درمیان میں ایک کیرکٹر کا اسپیس بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ :) بقول شاعر: پھول بھی ہوں...
  4. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    کردار اگر اُس کے موافق نہ ہوا پھر اس مصرعہ میں "ہوا" کو "رہا" بھی کیا جا سکتا ہے۔
  5. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    مجھے بھی اس بات سے اتفاق ہے۔ لیکن اساتذہ جس مصرعے کو زیادہ فصیح سمجھیں اسے ہی ترجیح دینا ہوگی۔
  6. محمداحمد

    ماشاءاللہ ۔ اللہ آپ کو کامل صحت و تندرستی سے سرفراز کرے۔

    ماشاءاللہ ۔ اللہ آپ کو کامل صحت و تندرستی سے سرفراز کرے۔
  7. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    پپو بھیا آپ بھی بارہ دری میں آگئے ، ہم بھی کل ہی یہاں آئے ہیں بلکہ آئے کیا ہیں بلوائے گئے ہیں۔ جو روزہ "لگ" گیا تھا اب تک تو وہ ٹھکانے لگ گیا ہوگا۔ آج والے روزے کی سنائیے۔ :)
  8. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    الف عین محمد وارث ٹیگ کرنے میں کچھ دقت ہو رہی ہے۔
  9. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    فی الحال ان دو اشعار کے متبادل تجویز کر رہا ہوں ۔ آپ کی رائے کیا ہے بتائیے گا۔ میں سادہ روش بات نہ سمجھاسکا اُن کو حائل تھی کہیں بیچ میں دیوارِ فضیلت کردار اگر اُس کے موافق نہ ہوا پھر کس کام کی ہے آپ کی دستارِ فضیلت @الف عین @محمد وارث اعجاز عبید صاحب سے نظرِ کرم کی درخواست ہے۔...
  10. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    میرا بھی یہی خیال تھا۔ لیکن اگر "ہی" کو "فا" کے وزن پر پڑھا جائے تو وزن میں فرق پڑ جاتا ہے۔
  11. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ارے بھئی اس میں راز کی باتیں ہوتی ہیں نا۔ اس لیے ایسے لکھا جاتا ہے۔ پھر اس ترجمے کا ترجمہ کون کرے گا۔ :laughing:
  12. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ضرور! اس ناول کے 10 صفحات بھی مکمل ہو گئے ہیں۔ :D لیکن حال وہی ہے کہ : کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی :)
  13. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    جی یہ بھی شاعری ہی ہے۔ یہ صرف آپ کا مسئلہ نہیں ہے شاعروں کو بھی جب کوئی بات سمجھ نہیں آتی (کہ کیسے کہیں) تو وہ شاعری میں شروع ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ایک دوست ہیں ۔ اُنہیں جب کوئی شعر سنایا جائے تو کہتے ہیں کہ بھئی آپ خود ہی اس کا مطلب بتا دیں ورنہ ہم غلط سلط سمجھ لیں گے۔ :D :ROFLMAO:
  14. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب، یعنی اس بحر میں کافی چوک ہو گئی ہم سے۔ آئندہ احتیاط کرنا ہوگی۔ :oops:
  15. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    چلیے امجد اسلام امجد صاحب تو ساتواں در ڈھونڈ رہے تھے۔ ہم یہاں تیرہواں در تلاش کرتے ہیں۔ :D
  16. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اوہو یعنی یہاں آکر پھنس گئے ہم تو۔ :D
  17. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ویسے اس بارہ دری میں شاید میں بھی پہلی بار ہی آیا ہوں۔ اور سمجھ نہیں آرہا کہ کس دروازے سے آیا ہوں اور کہاں سے واپس جانا ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام، کیا حال ہیں ہماری بہنا کے۔ واقعی کافی دن تک کوئی بات ہی نہیں ہوئی۔ رمضان میں کچھ وقت کم کم ملتا ہے شاید اس لئے۔ آپ نے یاد کیا تو بہت خوشی ہوئی۔ :D
Top