نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    ارے خلیل صاحب ، کیوں شرمندہ کرتے ہیں آپ۔ آپ کا اس لڑی تک آ جانا ہی ہمارے لئے بہت تھا۔ :) بہت شکریہ داد و تحسین کا۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ ! اس کارِ خیر کے لئے آپ کا ہی انتظار تھا۔ :)
  3. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    محترم وارث بھائی۔۔۔۔! آپ دیر سے آئے لیکن درست آئے ۔ سو معذرت کا کہہ کر شرمندہ مت کیجے۔ غزل کے لئے آپ کی سندِ پسندیدگی ہمارے لئے باعثِ اعزاز و مسرت ہے۔:) یہ حوصلہ افزائی بہت کچھ کرنے کا عزم جگاتی ہے۔ بہت شکریہ۔
  4. محمداحمد

    جشن آزادی مبارک

    بہت شکریہ فواد صاحب، میری جانب سے بھی سب پاکستانیوں کو اور پاکستان سے محبت رکھنے والوں کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
  5. محمداحمد

    اے پاک سر زمیں!

    بہت شکریہ کہ آپ نے یہ سلسلہ شروع کیا ۔ کچھ چیزیں احاطہ تحریر میں لانا بہت مشکل ہوتا ہے ۔ خیالات تو پھر بھی کسی نہ کسی طرح احاطہ تحریر میں آجاتے ہیں لیکن جذبات کو تحریر میں لانا مشکل کام ہوتا ہے۔ میں صرف یہ کہوں گا کہ مجھے پاکستان بے حد عزیز ہے۔ مجھے کبھی بھی پاکستان سے شکایتیں نہیں رہیں اور...
  6. محمداحمد

    بحر میں جملے!

    نیا یہ سلسلہ احمد پرانا ہو گیا اب تو اب آئے ہو کہ جب پورا فسانہ ہو گیا اب تو
  7. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    ہاہاہا۔۔۔۔۔! بشیر بلور اور ان کی حکومت کے ریلوے پر اتنے "احسانات" ہیں کہ یار لوگ "بھرپور کریڈٹ" دیے بغیر مانیں گے نہیں۔ :ROFLMAO:
  8. محمداحمد

    ایک صفحہ میری پسند کا - انٹر نیٹ سے

    کچھ چیزیں واقعی ایسی ہوتی ہیں جنہیں شئر کرنے کو دل چاہتا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    کاشف اکرم وارثی بھائی ۔۔۔! ہم بھی "ان" لوگوں سے اتنے ہی بے زار ہیں جتنے فیس بک کے وہ لوگ جو صبح شام "ان" لوگوں کو گالیاں دیتے ہیں۔ بہت اچھے ہم بھی نہیں ہیں کبھی کبھی برداشت سے باہر ہو جاتی ہیں بہت سی باتیں ۔ تاہم پھر بھی کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کریں۔ اگر...
  10. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    لگتا ہے آپ نے اردو محفل کا سیاسی زمرہ وزٹ نہیں کیا۔
  11. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    کیا مذکورہ تحریر سے نتائج اخذ نہیں ہوتے؟
  12. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    ویسے یہ خالصتاً فیس بک کا مزاج ہے، وہاں پر اس قسم کی شئرنگ بہت عروج پاتی ہیں۔
  13. محمداحمد

    تعارف میں "میں" نہیں کچھ اور ہوں

    بہت خوب تعارف پیش کیا ہے آپ نے ۔ اب سمجھ آیا کہ انتظامیہ کی طرف سے اکاؤنٹ سیٹ اپ میں تعارف کی شرط کیوں لگائی گئی۔ :) محفل میں آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    جی زحال بھائی! ٹھیک کہا آپ نے ۔ اور اس قسم کے الفاظ اس خوبصورت تحریر کے تاثر کو بھی خراب کر رہے ہیں۔
  15. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    لگتا ہے آپ نے صرف پہلا جملہ ہی پڑھا ہے۔اور جذباتی ہوگئے۔ :D
  16. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    بہر کیف ہے بہت سبق آموز تحریر اور ہم سب کو چاہیے کہ اس میں موجود ٹکٹ چیکر کے کردار کو دیکھ کر اپنی اصلاح کریں۔
  17. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    ویسے یہ تحریر میں نے "روشنی" میں پڑھی تھی۔ "روشنی" شاہ بلیغ الدین صاحب کی کتاب ہے۔ شاہ بلیغ الدین صاحب اس قصہ کو کسی "مشتاق احمد" صاحب کی" کاروان" سے منسوب کرتے ہیں۔ یہ تحریر کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنے بلاگ پر یہاں شئر کی تھی۔ فاروق صاحب نے اسے بشیر بلور سے لنک کردیا ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    یہ فاروق بیگ صاحب کون ہیں؟
Top