نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    خوش آمدید محترم ۔۔۔۔! اُمید ہے آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔ اس کی کالی آنکھوں میں ہیں انتر منتر سب

    جی میرے پاس ایس ایم ایس پر آئی تھی۔ دلچسپ لگی۔ فیس بک پر ایک جگہ 'ایاز' کے نام سے لگی ہوئی ہے۔ لیکن میں نے احتیاطاً گریز ہی کیا نام لکھنے سے۔
  3. محمداحمد

    ایک لمبا عرصہ

    بھائی۔۔۔! ایسے ہی کہہ رہا تھا ۔ ناراض ہو کر تو مت جائیے۔ :)
  4. محمداحمد

    غزل ۔ اس کی کالی آنکھوں میں ہیں انتر منتر سب

    غزل اس کی کالی آنکھوں میں ہیں انتر منتر سب چاقو واقو، چھریاں وُ ریاں، خنجر ونجر سب جس دن سے تم روٹھے مجھ سے، روٹھے روٹھے ہیں چادر وادر، تکیہ وکیہ، بستر وِستر سب مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی کہاں اب پہلے جیسا ہے پھیکے پڑ گئے کپڑے وپڑے، زیور شیور سب آخر میں کس دن ڈوبوں گا، فکریں کرتے ہیں دریا وریا،...
  5. محمداحمد

    اے پاک سر زمیں!

    چلیے پسند اپنی اپنی ہوتی ہے۔ مجھے تو اس میں ایسا کوئی طرزِ سخن نظر نہیں آیا جو کسی کو گراں گزرے۔
  6. محمداحمد

    ایک لمبا عرصہ

    اچھا مشورہ ہے۔ چھوڑ نہیں سکتے تو وقتی طور پر چھوڑ دیجے۔ اور محفل والوں کو خدا حافظ کہنے کے باوجود آپ بدستور یہاں نظر آرہے ہیں اس طرح کیسے پڑھائی ہوگی میاں۔ :)
  7. محمداحمد

    میں محبت میں روایات سے باہر نہ گیا

    بھیا ۔۔۔۔! آپ چار پانچ دفعہ شکوہ اور جوابِ شکوہ پڑھیے اس کے بعد اس زمین میں پھر سے غزل کہیے۔ لطف آئے گا۔ :)
  8. محمداحمد

    بحر میں جملے!

    یہ اچانک کیا ہوا کہ آپ نے بدلی ترنگ بور ہوتا ہے کوئی ہو ہم کھڑے ہیں سنگ سنگ حضرتِ مہدی سے کہیے جنگ اب کچھ اور ہے ہاںسخن کا رنگ کچھ ہے ڈھنگ اب کچھ اور ہے ;)
  9. محمداحمد

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    اللہ پاکستان پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ہمارے مشترکہ دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملا دے (آمین)۔ اللہ شہید جوانوں پر رحمتیں نچھاور فرمائے (آمین)
  10. محمداحمد

    اے پاک سر زمیں!

    عبدالرزاق قادری صاحب، کیا یہ بات کچھ عجیب نہیں کہ آپ نے اس دھاگے کے دوبارہ کھلنے کو نا پسند بھی کیا اور اس کے بعد اپنی رائے کا اظہار بھی کیا ہے۔ آپ کی نا پسندیدگی سے تو یوں ہی گمان ہوتا ہے کہ آپ اس سلسلے میں مزید گفتگو پسند نہیں کرتے۔
  11. محمداحمد

    حب الوطنی

    بہت خوب ۔۔۔! بہت اچھے سوالات اُٹھائے ہیں آپ نے۔ میرے ذہن میں بھی اس حوالے سے اقبال کا یہ مصرع گونجتا ہے۔ کہ "ان تازہ خداؤں میں وطن سے بڑا ہے"۔ مجھے پاکستان سے محبت ہے۔ شاید اس بات کا اظہار میں نے اور بھی کہیں کیا ہوگا آگے بھی شاید ہوتا رہے۔ پاکستان سے مجھے کیوں محبت ہے میں نے کبھی نہیں...
  12. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ، کیسے ہیں بھیا؟
  13. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اور اگر انہوں نے آپ کے ڈیڑھ لاکھ کے لگ بھگ پیغامات دیکھ لئے تو آپ کی نگرانی کے لئے بھی کسی پاکستانی کو ہی بٹھا دیں گے۔ :D
  14. محمداحمد

    فراز میں کہ پرشور سمندر تھے مرے پاؤں میں - احمد فراز

    ہم ذرا زود رنج واقع ہوئے ہیں۔ :ROFLMAO:
  15. محمداحمد

    تاسف ایک معذرت

    واقعی غصہ سب کو آجاتا ہے اور غصہ کے بعد نادم ہونا اور تلافی کی کوشش کرنا اچھے لوگوں کا ہی کام ہے۔
  16. محمداحمد

    تاسف ایک معذرت

    ڈر کی تو صرف "ایکٹنگ" تھی۔ سب کچھ تو کہہ دیا بھلا نائمہ نے۔ :D
  17. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    خاطر داری اور مہمان نواز چل جائیں گے۔ :D کیونکہ یہ اگر "صلہ رحمی" ہے تو پھر "وہ" اقربا پروری ہو گا۔ "یہ" تو آپ کو پتہ ہوگا "وہ" سے مراد آپ کی آفس میں محفل تک رسائی۔ :)
  18. محمداحمد

    اسے کہو کہ میں اس کے بغیر جی لوں گا ۔۔۔۔ اگرچہ دکھ یہ زیادہ ہے زندگی کے لئے۔

    اسے کہو کہ میں اس کے بغیر جی لوں گا ۔۔۔۔ اگرچہ دکھ یہ زیادہ ہے زندگی کے لئے۔
Top