نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔

    میری طرف سے تمام ہندوستانی دوستوں کو جشنِ آزادی مبارک۔
  2. محمداحمد

    داغ ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی ۔ نواب مرزا داغ دہلوی

    واہ واہ واہ کیا بات ہے ۔ اس غزل پر تو واقعی داغ صاحب کہنے میں حق بجانب ہیں۔ ہاتھ لا استاد، کیوں کیسی کہی بہت شکریہ اس شئرنگ کا۔
  3. محمداحمد

    ایک خوش خبری

    واہ بہت اچھی خبر ہے۔ نارنگ صاحب کی شخصیت اس سے کہیں زیادہ کی مستحق ہے۔
  4. محمداحمد

    ایک لمبا عرصہ

    آمین :)
  5. محمداحمد

    فراز میں کہ پرشور سمندر تھے مرے پاؤں میں - احمد فراز

    نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں دن کے ڈھلتے ہی اُجڑ جاتی ہیں آنکھیں ایسے جس طرح شام کو بازار کسی گاؤں میں چاک دل سی کہ نہ سی زخم کی توہین نہ کر ایسے قاتل تو نہ تھے میرے مسیحاؤں میں خوب ہے بلال بھیا۔۔۔۔۔! ابھی غزل کی شدت کم ہے تب تو یہ حال کہ...
  6. محمداحمد

    شفیق فاطمہ شعریٰ ہمارے بیچ نہیں رہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ اُن کی مغفرت فرمائے (آمین)
  7. محمداحمد

    ایک لطیفہ جو حقیقت بیان کرتا ہے.

    اچھا تو پھر یوں سمجھیے کہ : بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی :D
  8. محمداحمد

    نظم- قائدِ اعظم کی قبر پر. مشیر کاظمی

    آہ۔۔۔۔! بہت دلخراش اور بہت تلخ داستان ہے یہ۔
  9. محمداحمد

    ایک لطیفہ جو حقیقت بیان کرتا ہے.

    اب تک جتنی ریٹنگز ہوئی ہیں ۔ ہماری طرف سے بھی ایک ایک سمجھ لیں۔ بعد میں ہونے والی ریٹنگز کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    بحر میں جملے!

    "ارم ٹی ٹی ارم ٹاٹا تری چینٹی مرا چانٹا" مرا چانٹا، تری چینٹی، ارم ٹاٹا ارم ٹی ٹی ;)
  11. محمداحمد

    بحر میں جملے!

    ارے صاحب بڑا بھرپور ہے یہ ایک ہی مصرعہ۔ اسے اب اور کیا آگے بڑھانا کیا سنانا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    واہ کیا بات ہے ہم نے یہ تحریر اب دیکھی اور اس کے مضامین سے جنم لینے والی تحریریں پہلے دیکھ لیں ۔ بہت خوب لکھا ہے آپ نے۔ بہت مبارک ہو آپ کو۔
  13. محمداحمد

    بحر میں جملے!

    ارے مہدی میاں! ہم یاں ذرا تاخیر سے پہنچے۔ اسی اک جرم کی پاداش میں مجنونِ بن لیلیٰ ہوئے ہیں، آپ کیسے ہیں؟
  14. محمداحمد

    بحر میں جملے!

    جنابِ من فقط تاخیر سے آنے کا مضموں تھا :D
  15. محمداحمد

    محفل کا نشہ

    کمال ہے بھائی۔۔۔! کیا ہی خوب لکھا ہے آپ نے۔ لگتا ہے آپ کو ابھی سے ٹھیک ٹھاک نشہ ہوگیا ہے محفل کا جبھی ایسی سرور آور تحریر قلم زد کر رہے ہیں۔ واہ بہت خوب۔ بہت لطف آیا پڑھ کر۔ شکریہ ابن سعید بھائی کا کہ وہ ہمیں اس طرف لے آئے ورنہ ہم بحر میں جملے لکھتے رہتے اور اس خوبصورت تحریر سے بے بہرہ رہتے...
  16. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ہم انٹرنیٹ پر جشنِ آزادی منا رہے ہیں۔ اپنے بلاگ کے لئے کوئی پیارا سا نغمہ تلاش ہو رہا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    سورج کرے سلام ۔۔۔ مونا سسٹرز
  18. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔! سب جشنِ آزادی سیلبریٹ کر رہے ہیں۔:)
Top