نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    کہتے ہیں پائتھون کے ذریعے صرف 3 لائنز کے کوڈ سے ویب سرور تیار ہو جاتا ہے۔ Python is powerful... and fast Fans of Python use the phrase "batteries included" to describe the standard library, which covers everything from asynchronous processing to zip files. The language itself is a flexible...
  2. محمداحمد

    ویسے وقت کی پابندی تو بہت ہی اچھی بات ہے پھر بھی اپنی اپنی طبیعت ہوتی ہے۔ چلیے پھر آپ میٹنگ...

    ویسے وقت کی پابندی تو بہت ہی اچھی بات ہے پھر بھی اپنی اپنی طبیعت ہوتی ہے۔ چلیے پھر آپ میٹنگ اٹینڈ کیجے۔
  3. محمداحمد

    ہاہاہا ۔۔۔ جب ہی تو دفتر آتے ہی میٹنگ ہو رہی ہے ۔

    ہاہاہا ۔۔۔ جب ہی تو دفتر آتے ہی میٹنگ ہو رہی ہے ۔
  4. محمداحمد

    آپ دفتر ذرا جلدی آ جایا کریں۔ :)

    آپ دفتر ذرا جلدی آ جایا کریں۔ :)
  5. محمداحمد

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    جی واقعی ٹائپو ہوگیا ۔ :) شکریہ تصیح کا، میں نے اصل پیغام بھی مدون کر دیا ہے۔
  6. محمداحمد

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ہمیں نہیں پتہ تھا کہ یہ سوالات آپ نے ہمارے لئے اُٹھائے ہیں۔ :) اب تک ادھر ادھر منہ مارنے کے بعد جو بات ہماری سمجھ آئی وہ لکھ رہے ہیں ۔ جہاں جہاں ضروری ہو تصیح کر دی جائے۔ ہائی لیول لینگویجز سیکھنے میں آسان ہوتی ہیں اور ان کا موڈیفیکیشن بھی نسبتاً آسان ہوتی ہیں۔ ان کا سنٹکس بھی انسانی زبان سے...
  7. محمداحمد

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بہت اچھی گفتگو ہو رہی ہے محب بھائی اور سعود بھائی کی پائتھون اور روبی کے تقابلی جائزے پر۔ ہم لوگ تو اناڑی ہیں سو ہم تو دونوں ہی کی باتوں پر سر دُھننے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے۔ پچھلے دنوں ہمیں روبی (لینگویج) اور روبی آن ریلز میں بھی کچھ دلچسپی ہوئی تھی سو ادھر ادھر سے کچھ نہ کچھ معلومات بھی اخذ...
  8. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    خود کلامی ہی کرنا پڑے گی۔ مجھے یاد پڑتا ہے شاید "خود کلامی" پہلے آپ کا یوزر نیم تھا۔ کیا مجھےصحیح یاد آرہا ہے؟
  9. محمداحمد

    تعارف سید عاطف علی

    خوش آمدید ۔۔۔۔! سید عاطف علی صاحب، یوں تو آپ سے شاعری کے دھاگوں اور "چھپا رستم " میں دعا سلام رہی ہے پھر بھی باقاعدہ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
  10. محمداحمد

    رقیبوں کا منہ کالا

    بڑی مشکل دعا ہے کہ ہر دو فریق میں سے ایک خود کو عاشق اور دوسرے کو رقیب سمجھتا ہے کہیں دونوں کا ہی منہ ۔۔۔۔۔ :D کیونکہ عدم نے تو یہ کہہ کر رقیب کو بھی برابری کا درجہ دے دیا تھا کہ: دو ہی باذوق آدمی ہیں عدمؔ میں ہوا یا مرا رقیب ہوا
  11. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    چلئے پھر مل کر انتظار کرتے ہیں۔
  12. محمداحمد

    یہ تری یاد کا کرشمہ ہے ۔۔۔۔ دوسرا دن بھی عید کا دن ہے۔ لیاقت علی عاصم

    یہ تری یاد کا کرشمہ ہے ۔۔۔۔ دوسرا دن بھی عید کا دن ہے۔ لیاقت علی عاصم
  13. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ایسے تو یہ دھاگہ پھر سے غائب ہو جائے گا۔۔۔۔ ادھر کی اُدھر کرنے والے کہاں ہیں؟ :)
  14. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی طبیعت گڑبڑ ہوگئی کیا آپ کی؟
  15. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ہم صبح ہو کر آگئے تھے۔
  16. محمداحمد

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    الحمدللہ ۔۔۔! عید کا دن تو اچھا ہی رہتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    اچھا ویسے ایک محفل کا چائے خانہ بھی تھا نہ پہلے۔ اس کا کیا ہوا؟
  18. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام، ہم ٹھیک ہیں اور عید کی شام اکیلے ہیں کہ امی اور بہن گئی ہیں پھپو کے ہاں۔ :)
  19. محمداحمد

    تمہاری بستی میں عید کرنے

    میں آگیا ہوں تمہارے در پر تمہاری بستی میں عید کرنے واہ بہت ہی خوب انتخاب ہے۔
  20. محمداحمد

    کشمکش کی اس گھڑی میں کریں تو کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہمارا جواب تو کسی نے پہلے سے ہی لکھ رکھا ہے: :)
Top