نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بشیر بدر وحشی اسے کہو جسے وحشت غزل سے ہے

    بہت خوب۔۔۔! یہ بشیر بدر کی اُن اولین غزلوں میں سے ایک ہے جن سے ہماری محترم کے کلام سے آشنائی ہوئی۔
  2. محمداحمد

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    اور میر انیس بھائی نے لگائی ہے۔
  3. محمداحمد

    چیلنج

    اچھا۔۔۔۔! یعنی یہ چیلینج ہمارے لئے نہیں تھا۔ :D
  4. محمداحمد

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    خوب ۔۔۔۔! یعنی آپ نے بھی تازہ تصویر لگا دی ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    چیلنج

    اتنی بھی :thinking:
  6. محمداحمد

    چیلنج

    اچھا۔۔۔۔! ہم سمجھے تھے کہ صرف اردو محفل واہے ہی لکھ لکھ کر باتیں کرتے ہیں۔ :D
  7. محمداحمد

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    ماشاءاللہ۔۔۔! بہت ہی خوب کاوش ہے۔ شاید زبردست کی ریٹنگ کرنے سے بھی حق ادا نہیں ہوتا۔ بلال بھائی اور صہیب پیارے آپ دونوں کی ہی کوشش اور کاوش لائق صد ستائش ہے۔ خوش رہیے۔ :)
  8. محمداحمد

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    گمنام زندگی تو شاید دور کہیں عید منانے گئے ہوئے ہیں۔
  9. محمداحمد

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    کون کون آ رہا ہے؟ اور یہ مزمل شیخ بسمل کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. محمداحمد

    ریل گاڑی

    چلیے اب وقت ہی کتنا ہے۔ لیکن تب تک تو ہم اسی "ٹون" میں بات کر سکتے ہیں نا۔۔۔۔! :D
  11. محمداحمد

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    زبان آپ چلائیے گا اور ادب سکھائیے گا کیونکہ ادب پہلا قرینہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ زبان چلانے سے مراد زبان درازی نہیں یہ صرف زبان کے چٹخارے کے لئے کہا گیا ہے کچھ سمجھ نہ آئے تو یہ گنگنائیے گا: زبانِ یار من ترکی ۔۔۔۔ :)
  12. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    لیجیے مقدمہ چلنے سے پہلے ہی سزا ہو گئی۔ :)
  13. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یہی تو ہم کر رہے تھے پر یہ بھی کچھ آسان نہیں ہے۔ :D
  14. محمداحمد

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ایکشن اسکرپٹ واقعی شاندار ہے۔۔۔۔ ! اس کا اور جاوا اسکرپٹ کا سنٹیکس ملتا جلتا ہے۔ یہاں ایکشن اسکرپٹ کے بنیادی ٹیوٹوریل بہت اچھے انداز میں دیئے گئے ہیں۔
  15. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    آپ وکیل کی طرح دلائل دے سکتے ہیں۔ :D
  16. محمداحمد

    ہم کوئی ترکِ وفا کرتے ہیں ۔۔۔ نہ سہی عشق مصیبت ہی سہی

    ہم کوئی ترکِ وفا کرتے ہیں ۔۔۔ نہ سہی عشق مصیبت ہی سہی
  17. محمداحمد

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ کو۔
  18. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی اب مزید دو دن کا وقفہ، یعنی آپ کی باری :D
  19. محمداحمد

    کہانیاں ہی سہی، سب مبالغے ہی سہی ۔۔۔۔۔ اگر وہ خواب ہے تعبیر کرکے دیکھتے ہیں۔

    کہانیاں ہی سہی، سب مبالغے ہی سہی ۔۔۔۔۔ اگر وہ خواب ہے تعبیر کرکے دیکھتے ہیں۔
  20. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    د ا ی و ی آ ر ؟؟؟
Top