نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لیکن ہے کہاں آپ کی روداد؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    لیکن ہے کہاں آپ کی روداد؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. محمداحمد

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    ویسے کسی کی موت کی خبر کی تھریڈ اور اتنی ساری پر مزاح کی ریٹنگز کچھ عجیب سا ہی لگا۔
  3. محمداحمد

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو مقدس آپ کو۔۔۔! اتنی ساری دعائیں سب دوستوں نے دی ہیں ہماری طرف سے اُن سب دعاؤں پر "آمین"۔ :praying: سدا خوش رہیے، ہنستی مسکراتی رہے۔ :D
  4. محمداحمد

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    بہت خوب امین بھیا۔۔۔۔! ہم نے سعود بھائی کے مشورے کے عین مطابق ایک بار پھر ریٹنگ پاس کر دی ہے۔ :D
  5. محمداحمد

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    واہ واہ واہ بہت خوب فہیم بھیا۔۔۔۔! آپ کی رودادِ ملاقات نے تو عید ملن تقریب کی 3D امیج مکمل کردی۔ :D خوب لکھا آپ نے۔۔۔۔! لیکن یہ تو ہمیں ہی پتہ ہے کہ یہی باتیں اگر آپ کی زبانی سننے کو ملتی تو اس کا لطف ہی الگ ہوتا۔ :p خوش رہیے۔
  6. محمداحمد

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    پڑا تو نہیں۔۔۔۔! پر امکانات ہو چلے ہیں پھر بھی ہمیں اطمینان ہیں کہ ہم سے پہلے اس فہرست میں چھ آٹھ نام موجود ہیں اور ہماری باری آتے آتے "مک مکا" ہو جائے گا۔ :D
  7. محمداحمد

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    سونا بھول جائیے اور باقی انٹیروگیشن کے لئے تیار ہو جائیے۔ :D مقدس ذرا آئیے نا آپ :)
  8. محمداحمد

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    امین بھیا ۔۔۔۔! آپ نے جب روداد کا پہلا حصہ پوسٹ کیا تھا تب ہی ہم نے زبردست کی ریٹنگ پاس کردی تھیں۔ لیکن جب آپ نے بار بار اسی پوسٹ میں اضافہ شروع کیا تو ہم تو بہت سٹپٹائے کہ زبردست کی ریٹنگ تو ہم پہلے ہی کر چکے ہیں اور اب جو نئی ریٹنگز ہمارے ذہن (@نیلم توجہ فرمائیں) میں کلبلا رہی ہیں اُن کا کیا...
  9. محمداحمد

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    گڈ۔۔۔! fahim بچوںںںں اب تو آپ گئے۔ :ROFLMAO:
  10. محمداحمد

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    ہم تو آپ کا ذکر بھی تفصیلاً ہی کرنا چاہ رہے تھے لیکن اسی خوف سے نہیں کیا کہ بات نکلے گی تو پھر ۔۔۔۔۔ ! :D
  11. محمداحمد

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی بھی۔۔۔۔۔! آج کی ملاقات بہت خوب رہی ۔ شاید عید ملن پارٹی ایسی ہی ہوتی ہے، عید نام ہی خوشی کا ہے اور خوشی کا نام عید ہے، سو آج ہم بہت خوش ہوئے اور عید سے ٹھیک ایک ہفتے بعد پھر سے ہماری عید ہوگئی۔ آج بہت سے ایسے دوستوں سے ملاقات ہوئی جن سے ہماری دلی دوستی تھی۔ دلی...
  12. محمداحمد

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    خوب لکھا ہے بھیا آپ نے۔۔۔۔ ! اگلی قسط کا انتظار ہے۔ بٹ ٹیک یور ٹائم :)
  13. محمداحمد

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    اوکے۔۔۔۔! پھر رہنے دیجے۔ :)
  14. محمداحمد

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    اچھا۔۔۔۔! :eek: اگر آپ ہمیں بابا جی سمجھتی تھیں تو باباجی کو کیا خیال کیا ہوا تھا۔ ویسے یہ تصویریں تو ایویں ای ہیں، آپ ہمیں اب بھی بابا جی ہی سمجھیے اور وہ والے دائرے میں ۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  15. محمداحمد

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    آپ کی تصویر تو ابھی تک لوگ دیکھنے کو ترس رہے ہیں۔ لاہور والی پارٹی کا کیا ہوا؟؟؟؟
  16. محمداحمد

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    وہ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. محمداحمد

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    کم اس لئے لگے کہ ایک ہی ٹیم بن پائی دو بن جاتیں تو مقابلہ کروالیتے۔ :D
  18. محمداحمد

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    ہمیں تو خود ڈر لگ رہا ہے کہ ایک تصویر ایسی آئی ہے تو باقی کیسی ہوں گی۔ :( اچھا بھلا غالب کے شعر کے پردے میں چھپے ہوئے تھے ہم۔ تونے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو ایک راز تھا محفل کی کائنات میں :D
  19. محمداحمد

    عید ملن پارٹی زبردست رہی۔ اتنی کہ لطف آ گیا۔ :)

    عید ملن پارٹی زبردست رہی۔ اتنی کہ لطف آ گیا۔ :)
Top