کالم نگار نے خود کو سنی دیو بندی بتایا اور پھر شروع ہوگئے کہ جیسا سنی یا دیوبندی ہونے کے لئے اس طرح کی سوچ ضروری ہے۔ اتنا کچھ لکھنے کے بعد یہ بات علیحدہ سے کہنے کی کیا ضرورت رہ گئی؟
بہر کیف میرا کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ تحریر میں بے جا جذباتیت سے کام لیا گیا ہے ورنہ میرا اور فاضل کالم نگار...