نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گویا کہ عامر لیاقت جی میدانِ سیاست کے خرم منظور یا احمد شہزاد وغیرہ ہوئے۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنر کے بعد واک بہت ضروری ہے۔
  3. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    بہت نوازش زیک بھائی۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نگاہِ یار جسے آشنائے راز کرے وہ اپنی خوبیِ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
  5. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    مبارکیں یہیں وصول کر لیں گے یا نئی لڑی تشکیل دی جائے؟
  6. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    حالانکہ ایسی فلموں کی بھی بہتات ہے کہ جن میں ہیرو بھی ہوتا ہے اور وہ مرتا بھی نہیں۔
  7. یاز

    فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

    پہلا سیٹ تو ڈیل پوترو لے اڑا۔
  8. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    یعنی چُلو بھر؟
  9. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    یہ تو بہت نیکی ہو جائے گی بھائی۔ میرے پاس اس کتاب کی فوٹو کاپی ہے، جو امتدادِ زمانہ کے ہاتھوں کافی مدہم ہو چکی ہے۔ اس کی عکس بندی کی کوشش کی تو اس میں سے پڑھنا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔
  10. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    برف زیادہ تر پہاڑوں پر ہی ہو گی۔ کرمبر تک شاید ہی کوئی گلیشیئر راستے میں آئے۔ خیال رہے کہ ہم کشمانجا سے آگے نہیں جا سکے تھے تو آگے کا احوال سنا سنایا ہے۔
  11. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    ہاہاہا اشتراکِ خیال کا کیا کہنا جی۔
  12. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    ممکن تو ہے۔ تاہم دیر سے آگے سڑک بہت بہتر حالت میں نہیں ہے۔ یعنی کار چلی تو جائے گی، تاہم بددعائیں ضرور دے گی۔ نیز یہ کہ اپنی گاڑی نہ ہونے کی صورت میں بروغل سائیڈ سے جا کر اشکومن سائیڈ سے واپسی کا بھی سوچا (ضرور) جا سکتا ہے۔ تو وہاں سے گلگت جانا سودمند رہے۔
  13. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    اگست سے بھی ستمبر کا مہینہ بہتر رہے گا۔ تاہم اگر بارشوں کا سیزن اگست کے ابتدا میں ہی ختم ہو گیا تو پھر اگست کا اخیر بھی مناسب رہے گا۔ خیال رہے کہ لشٹ سے آگے جیپ کا ٹریک زیادہ تر دریا کے اندر بنے راستے یعنی riverbed میں سے گزرتا ہے تو پانی کا کم سے کم موجود ہی بہتر ہے۔
  14. یاز

    فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

    فیڈرر ہنوز نمبر ون چل رہا ہے کیا؟
  15. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    سامان وغیرہ میں فی الحال اتنا جان لیجئے کہ ٹینٹ اور شب بسری کا سامان وغیرہ تو لازماؐ ہی لے جانا ہو گا۔ دیگر تفصیلات بعد میں شامل کرتے ہیں۔ فی الحال بروغل سائیڈ پہ پہنچنے کی سبیل کیجئے۔ اسلام آباد یا راولپنڈی سے چترال بذریعہ ہائی ایس وین وغیرہ وہاں سے مستوج بذریعہ ہائی ایس وین مستوج سے اگر تو...
  16. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    کرمبر جانا ہے تو سب سے پہلے اس کے روٹ کا فیصلہ کرنا ہو گا۔ میری معلومات کے مطابق کرمبر کو کم از کم تین جگہوں سے پہنچا جا سکتا ہے۔ ایک اشکومن وادی سے دوسرے بروغل سائیڈ سے تیسرا راستہ درکوت پاس سے جاتا ہے۔ یہ سب سے مختصر لیکن سب سے مشکل ہے۔ اس کو خارج از امکان سمجھا جائے۔ درکوت پاس کی اپنی ہائیٹ...
  17. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    لگتا ہے کہ ایزی لوڈ کی بجائے "مشکل لوڈ" ہو رہا ہے۔
  18. یاز

    آپ کے شہر کے پکوان

    آج گوجرانوالا سے گزرتے ہوئے حافظ سلیمان صاحب کی قلفی کی زیارت کی۔ چند قلفیاں تو نوش کی ہی تھیں، ساتھ میں تصویر بھی بنا لی کہ یہاں چسپاں کی جائے۔
  19. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ کام ہی تو کر رہے ہیں بھائی، غزل تھوڑی نا کہہ رہے ہیں۔
Top