نتائج تلاش

  1. یاز

    عام لطیفے

    شکر ادا کریں کہ آپ کا خود پہ یہ خودکش حملہ (جزوی) ناکام رہا۔
  2. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بنگالی جادو اتنا ہی مؤثر ہوتا تو آج بنگلہ دیش کی پوری دنیا پہ حکومت ہوتی۔
  3. یاز

    غوطہ اور جنگ کبرٰی

    جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ ایک طویل عرصے سے ایسا ہوتا آیا ہے کہ جہاں جہاں جنگ لگے، اس علاقے سے متعلق احادیث اور دیگر پیشگوئیاں سامنے آنے لگ جاتی ہیں۔ علاقوں کے ناموں اور عربی الفاظ کے ترجموں کو موڑ توڑ کر ان کو (اپنے وقت کے حساب سے) حالیہ علاقوں سے ثابت کر کے رہا جاتا ہے۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملتان اور لنکا میں "نون" کی موجودگی کی وجہ سے ان کے خلاف سازش کی گئی۔۔۔۔۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    گویا یہ "پاکستان سینیٹ لیگ" بن گئی۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کنگز کی جیت مبارک ہو۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    انگرام کا پورا نام انگرام منظور ہے شاید۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    انگرام نے خود کو آؤٹ کرنے کی کوشش کی، جو ناکام بنا دی گئی۔
  9. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    شکریہ عدنان بھائی۔
  10. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    بہت شکریہ بہن جی۔
  11. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    زبردست و لاجواب
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سات اوورز، پینتیس رنز درکار۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    انگرام کی کوشش تو یہی ہے۔
  14. یاز

    مبارکباد یاز بھائی نو ہزاری

    ہم آپ سب احباب کے شکرگزار اور ممنون ہیں۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے کراچی کنگز کو مزید کچھ وکٹیں گرانا ہوں گی۔
Top