نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دریں اثناء رونچی کا شاید کھانا ٹھنڈا ہو رہا ہے، یا گاڑی سٹارٹ ہی چھوڑ آیا تھا۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ٹاپ سکورر کی اس فہرست کا جائزہ لینے پہ چند دلچسپ حقائق سامنے آتے ہیں۔ 40 سے زیادہ مجموعی سکور بنانے والے بلے بازوں میں دوسری سب سے کم رنز اوسط شاہد آفریدی کی ہے۔ اس سے کچھ ہی کم شاداب خان ہے۔ پہلے دو بلے باز جن کا سٹرائیک ریٹ 100 سے نیچے ہے، وہ احمد شہزاد اور خرم منظور ہیں۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا۔ صاحبزادہ گیا، ایلکس ہیلز آ گیا۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    59 رنز پر پہنچتے ہی رونچی اس پی ایس ایل کا ٹاپ سکورر بن گیا ہے۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چھکا اور پھر آؤٹ۔ یہ بھی وڈے والے صاحبزادہ کے صاحبزادے ہی لگتے ہیں۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دریں اثناء صاحبزادہ جی کا ایک اور چھکا۔ خیال رہے کہ یہ اپنے وڈے والے صاحبزادہ نہیں ہیں۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ویسے آج کے میچ کی کہانی سمجھ نہیں آئی۔ کراچی جیت گیا تو کیا ہو گا، اور اگر ہار گیا تو کیا ہو گا؟
  8. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    کینن کو اُلی لگ گئی کیا؟ :thinking2:
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    رونچی صاحب نے کچھ زیادہ ہی نہیں پیٹ لیا۔ بندہ کچھ خیال کرتا ہے۔ پی ایس ایل ہے بھائی، آئی پی ایل نہیں۔
  10. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کارتک جی کی عمدہ کیمیو اننگز۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب کچھ ہمت پکڑی ہے (رن ریٹ نے).
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دو عظیم پلیئرز کا یادگار ٹکراؤ۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    واقعی پی ایس ایل چل رہی ہے۔
  14. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    آخری چند اوورز میں عمدہ باؤلنگ کے بعد بھارتی بیٹنگ کو کچھ مشکل دریش۔ 32 گیندیں، 53 رنز درکار
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شکر ہے چیزنگ کا کریز کچھ کم ہوا ہے گزشتہ چند میچز سے۔
  16. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    روہیت شرما نے بنگلہ باؤلرز کا بھرکس بنانا شروع کر دیا ہے۔
  17. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    رنز کی رفتار میں کچھ اضافہ۔۔۔ اور اسی کوشش میں محموداللہ رن آؤٹ۔
  18. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    باقی تو لیموں اور چکوترے ہی بچے ہیں۔
  19. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اردو فوت، اردو فوت، اردو فوت ویسے برسبیلِ تذکرہ! اس لڑی کی بناء اسی "لوہے قلم" اور "گاڈ آف اگے پت" والے اشتہاروں کی بدولت ہی پڑی تھی۔
  20. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    13 اوورز میں 90 رنز۔ اگرچہ یہاں سے کافی مناسب مجموعے کا حصول ممکن ہے، تاہم مسئلہ یہ ہے کہ 160، 170 کا ٹارگٹ تو بھارتی ٹیم آسانی سے چیز کر لے گی۔
Top