نتائج تلاش

  1. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  2. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  3. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  4. یاز

    آج کی تصویر

    انٹرنیٹ کے مطابق ان تین اہرام کے اوپر چمکنے والے ستارے نہیں، بلکہ نظامِ شمسی کے سیارے عطارد، زہرہ اور زحل ہیں۔ اس طرح کا منظر ہر 2373 سال بعد دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کو ایک اننگز اور 8 وکٹوں سے شکست ہوئی ہے۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسلام آباد نے زبردست مار پیٹ کرتے ہوئے میچ جیت لیا۔ اور فائنل میں بھی جگہ بنا لی۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پٹیل جی! کیا ارادے ہیں؟
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    رونچی کو 2 چھکے مار لینے چاہییں۔
  9. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    شاہاں چہ عجب گر۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایک اہم چیز تو رہ ہی گئی۔ رنز کی اوسط میں شاداب خان اور آفریدی کے بعد تیسرے نمبر پر جنابِ عمر اکمل صاحب براجمان ہیں۔ ان کی 11 کی اوسط ہے۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہیلز نے رونچی کے سنچری کے خلاف سازش شروع کر دی۔
  12. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ریختے کے تمہی استاد نہیں ہو غالب
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    رونچی کی سنچری مکمل ہو سکتی ہے۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شکریہ جناب۔ اور اگر اسلام آباد ہار گیا تو وہ ایلیمینٹر 2 کھیلے گا کیا؟
Top