نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    امیدیں وابستہ (تھیں).... ہوتے ہوتے رہ گیا۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈیرن سیمی سے امیدیں وابستہ۔
  3. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    شکریہ جناب۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو NJ43-13 اور NJ43-14 والے نقشہ جات اس علاقے سے متعلق ہیں۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری 5 اوورز میں 55 سے اوپر رنز کریں تو اچھا گزارہ ہو سکتا ہے۔
  5. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    زبردست۔ ہر دو میں سے ایک مراسلہ۔۔۔۔۔ آفت ہے، قیامت ہے۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    انور علی نے زلمی کی ڈوبتی نبض کو بحال کرنے کا سامان کیا ہے۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    زلمی کی مشکلات میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیسی (کیسی) باتاں کرتے ہیں قبلہ! :noxxx:
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محترم کی پارٹی تو موٹر سائیکل پہ پوری آ جاتی ہے، وہ بھی جب ڈبل سواری پہ پابندی لگی ہو۔
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بقول منیر نیازی اس کے بعد ایک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور
  11. یاز

    عبداللہ محمد کے کمالات

    کچھ مزید کمالات نہ ہو جائیں؟ :thinking2: عبداللہ محمد
  12. یاز

    خیالات کی جنگ

    عمدہ تحریر۔
  13. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    ازابیل شا کی کتاب میں U502 والے نقشوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ یونیورسٹی آف ٹیکساس کی لائبریری کی ویب سائٹ پہ دستیاب تھے۔ شاید اب بھی موجود ہوں۔ لیپ ٹاپ سے لنک دیکھ کر یہاں چسپاں کرتا ہوں۔
  14. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    وجہ کیا فرمائی گئی ہے بین پہ بین لگانے کی۔
  15. یاز

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    ماشاءاللہ۔ بیٹی کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔
  16. یاز

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    چوہدری صاحب! ہماری جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔
  17. یاز

    فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

    فیڈرر کی ہار پہ تعزیت و افسوس قبول کیجئے۔
  18. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    سب سے مزے کے رشتہ دار وہ ہوتے ہیں، جن کے پاس جامع اور شرطیہ منافع والا بزنس پلان ہوتا ہے۔۔۔ بس اس پلان میں پیسہ آپ کا ہوتا ہے۔
  19. یاز

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    یعنی کہ "ارینجڈ میرج".
Top