نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    9ویں کی پہلی گیند پہ چھکا لگا دیا گیا۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    8 اوورز میں 63 رنز ہو چکے۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ حیران ہو کے جگر کو پیٹنے یا دل کو رونے والا ایک شعر تھا۔ اصل الفاظ یاد نہیں آ رہے۔
  4. یاز

    باجوہ ڈکٹرائین

    نہیں دیکھیں گے۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈاؤسن کا عمدہ اوور۔ صرف 5 رنز ہی دیئے۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    6 اوور کے اختتام پر سکور 49 رنز 2 آؤٹ۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پہلے اوور میں فقط 5 ہی رنز کھائے۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کوئٹہ والوں کو وہاب ریاض کی شکل میں کمک پہنچی ہے۔ دیکھیں اب کیا گل کھلاتے ہیں۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    4 اوورز میں 32 رنز۔ فی الحال تو رن ریٹ ٹھیک جا رہا ہے۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سرفراز نے خود کو پروموٹ کر لیا (بیٹنگ آرڈر میں)۔
  11. یاز

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    جبکہ میرے خیال سے نیا زمرہ تشکیل دینا چاہئے کہ نام جس کا "عجائباتِ عالم (آن لائن)" ہو۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بھائی جی! زلمی والے کہہ رہے ہیں کہ جلدی سے تین چار اگلے بلے بازوں کی حمدوثنا بھی کر دیجئے۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حسن علی نے دوسرا بھی آؤٹ کر دیا۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کچھ چیدہ کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے کوئٹہ کی حالت بھی زیادہ بہتر نہیں ہو گی۔
  15. یاز

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    حق الیقین تو ادا کر ہی دیا صاحب نے۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسد شفیق نے رسمِ حفیظیت ادا کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔
  17. یاز

    مبارکباد یاز بھائی نو ہزاری

    بندہ آپ احباب کا مشکور و ممنون ہے۔
  18. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    راحت علی نے لمبا ٹوٹل بننے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
  19. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اننگز ختم۔ حتمی سکور 157 رنز۔
  20. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    راحت کا شاندار اوور۔ صرف 3 رنز دیئے۔
Top