زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
7 اوورز میں 88 رنز بنا بھی لئے گئے۔ او ظالمو اتنے رنز تو 16، 17 اوورز میں بنانا ہوتے تھے۔
یاز
Post #2,149
مارچ 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
واہ جی واہ۔ کامران اکمل کو کیا ہو گیا ہے۔
یاز
Post #2,147
مارچ 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
یاز بھائی کی پُھرتیاں
اوہ اچھا۔۔۔ میں سمجھا تھا یہاں پھرتیاں وغیرہ دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
یاز
Post #48
مارچ 21، 2018
فورم:
طنز و مزاح
سیاسی چٹکلے اور لطائف
بقول شخصے ایں حلال میترو است۔
یاز
Post #912
مارچ 21، 2018
فورم:
لطائف
ادھورا انسان
بہت مبارک ہو جناب۔
یاز
Post #3
مارچ 21، 2018
فورم:
آپ کی تحریریں
ایک جملہ کے لطائف
جیسے ایک استاد جی کہا کرتے تھے کہ اقبال کا یہ شعر غلط ہے آ گیا عین لڑائی میں گر وقتِ نماز درست یوں ہے آ گیا لام لڑائی میں گر وقتِ نماز
یاز
Post #2,557
مارچ 21، 2018
فورم:
لطائف
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
یہ نہ ہو کہ لاہور جا کے عبداللہ صاحب کی طبیعت بھی صاف ہو جاوے۔
یاز
Post #2,117
مارچ 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اتنی بارش پورا سال نہیں ہوئی، جتنی ان دو مسکین قسم کے میچوں کے دوران امڈ امڈ کے آ رہی ہے۔
یاز
Post #2,116
مارچ 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میرا کیفیت نامہ
یہ بھی خوب کہی جناب۔
یاز
Post #1,763
مارچ 21، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
باجوہ ڈکٹرائین
مکرمی عبدالقیوم چوہدری صاحب! ہن آرام جے؟ :thinking:
یاز
Post #32
مارچ 21، 2018
فورم:
سیاست
کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ
نئی لڑی بنے گی یا اسی کے عنوان میں ترمیم کروائی جائے گی؟
یاز
Post #27
مارچ 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
آپ بھی بچ کے رہیؤ بھائی۔ چند روز قبل عبداللہ صاحب آپ سے ملاقات کی تمنا کرتے بھی پائے گئے ہیں۔
یاز
Post #2,108
مارچ 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
بقول شاعر احباب حاضرند باعدا چہ حاجت است (دوست موجود ہیں تو دشمنوں کی کیا ضرورت است)۔
یاز
Post #2,105
مارچ 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
غالب کے اڑیں گے پُرزے
واہ واہ جناب۔ کیا کہنے
یاز
Post #338
مارچ 20، 2018
فورم:
طنز و مزاح
راولپنڈی نامہ https://awarafikar.blogspot.com/2018/03/blog-post.html
راولپنڈی نامہ https://awarafikar.blogspot.com/2018/03/blog-post.html
یاز
کیفیت نامہ
مارچ 20، 2018
پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف
یاز
Post #179
مارچ 20، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
باجوہ ڈکٹرائین
ترکی سے تقابل ممکن نہیں۔ نیز یہ کہ چند سال پہلے تک بھی ترکی میں ویسا نہیں تھا، جیسا ہمارے ہاں دعویٰ کیا جاتا ہے۔
یاز
Post #10
مارچ 20، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اب نیازی صاب فرماویں گے کہ ہماری وجہ سے کے پی والے جیتے ہیں۔
یاز
Post #2,098
مارچ 20، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
تاہم انور علی نے میچ کا مزہ دوبالا کر دیا۔ شاندار ہٹنگ۔ انور ہسی بریتھ وائٹ بننے میں تھوڑی ہی کسر رہ گئی تھی۔
یاز
Post #2,096
مارچ 20، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اور آخری بال پہ رن آؤٹ۔ یوں ایک رن سے میچ ہار گئے۔
یاز
Post #2,093
مارچ 20، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top