نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایک اور چھکا۔ انورررررررررررر
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈاؤسن نے بے تحاشا پِٹ لیا ہے۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    انور علی جی تسی گریٹ او۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    انور علی کا چوکا چھکا۔۔۔۔ زبردست
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    معجزتاؐ وہاب ریاض نے فقط 3 رنز دیئے اور 2 وکٹیں بھی گرائیں۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب بس رسمی کاروائی باقی ہے۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پریرا آؤٹ۔ کوئٹہ میچ ہار چکا اب۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب وہاب ریاض میچ کو فیصل کر کے دکھائیں گے۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حسن علی کا لاجواب اوور۔ اس اہم موقعے پہ فقط 2 رنز دیئے۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حسن علی کا بہترین اوور جاری۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ماجد خان ایک شاندار شخصیت تھے۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کوئٹہ کے لئے خطرہ ۔۔۔ حسن علی کا ایک اوور باقی ہے۔ کوئٹہ والوں کی امید۔۔۔ وہاب ریاض کا ایک اوور باقی ہے۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وہاب ریاض کمک کو آئے ہیں۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب 4 اوورز میں 40 رنز بنانا ہوں گے۔ ابھی بھی زیادہ مشکل نہیں ہے، لیکن وکٹیں۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ اب برابری کی سطح سے کچھ نیچے آ گیا ہے۔
Top