نتائج تلاش

  1. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    فروٹری بھی۔
  2. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    سنگترئی بھی تو۔
  3. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    11 اوورز میں 72 پہ 4 آؤٹ۔
  4. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    تیسرا بھی گیا۔ کیا سپیڈ ہے بھئی بنگالیوں کی۔
  5. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    دوسری وکٹ بھی گرائی جا چکی۔
  6. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    اتنے شاندار اشعار کو دیکھ کر ہمیں بھی ایک مختصر نظم یاد آ گئی۔ پیشِ خدمت ہے یہ گلاب کا پھول سبز شاخوں پہ لہلہاتا ہے اس کا عرقِ گلاب بنتا ہے اور گلقند بھی جو مریضوں کے کام آتا ہے
  7. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    بنگلہ دیش پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔ 4 اوورز میں 27 رنز پہ پہلی وکٹ گر گئی۔
  8. یاز

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    فائنل میچ شروع ہو چکا ہے۔
  9. یاز

    کیلے کا کیک

    اگلے ویک اینڈ پہ ٹرائی کریں گے بھئی۔ :D
  10. یاز

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    سنا ہے کہ نون لیگیے مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں؟
  11. یاز

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    واہ جی واہ۔ مزہ آ گیا۔
  12. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ محفلین عشق/مشک کی مانند ہوتے ہیں، کہ چھپائے نہیں چھپتے۔
  13. یاز

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    رہائشی علاقوں میں جاری کمرشل سرگرمیوں پہ بھی تو روشنی ڈالیں بھائی۔ جابجا گھروں میں کھلے بیوٹی پارلرز، اکیڈمیاں اور دیگر کاروبار وغیرہ۔
  14. یاز

    تعارف تعارف

    آواگون کا ایک معنی ہے۔۔۔۔۔ تناسخ فینامینا کا اردو میں شاید کوئی ہم معنی لفظ نہیں ہے۔
  15. یاز

    تعارف تعارف

    ان کے معانی (معلوم) ہوتے تو میں بیانِ بالا میں بھی معانی ہی لکھتا۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اگلے میچز کی تفصیل اور شیڈول پہ کوئی روشنی ڈال سکے تو عین نوازش ہو گی۔
  17. یاز

    تعارف تعارف

    اس سب فینامینا کو محفلی آواگون بھی کہا جا سکتا ہے۔
  18. یاز

    عام لطیفے

    دودھ تو نہ گرے شاید، پر بھائی خود ضرور گر جائیں گے تھکن سے۔
  19. یاز

    عام لطیفے

    اور آنکھیں کی سوجن وغیرہ بھی اتنی زیادہ نہیں ہے۔ کچھ نہ کچھ دکھائی دے ہی رہا ہے۔
Top