یہ بھی بڑی بات ہے کہ اعلانیہ معذرت اور غلطی تسلیم تو کی ہے۔ اپنے یہاں ایسا کوئی رواج ہی نہیں ہے۔
مجھے خوشی ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی سے بڑھ کر سزا دی ہے۔
اسی کے ساتھ ساتھ بہرحال سٹیون سمتھ کے لئے افسوس ضرور ہے کہ عہدِ حاضر میں سٹیون سمتھ اور ویرات کوہلی ہی دو ایسے بلے باز سامنے آئے تھے جو...