نتائج تلاش

  1. یاز

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    بجا فرمایا بھائی۔ آگ صرف جلانا جانتی ہے۔ اپنے پرائے کی تخصیص کرنا نہیں۔ نیز یہ کہ کسی اور جگہ پہ لگی آگ بظاہر بڑی خوشنما دکھائی دیتی ہے۔ رنگین متحرک شرارے، جلتے بجھتے انگارے، جلتی لکڑیوں کے کڑاکے۔۔ سب بہت خوشنما لگ سکتا ہے، لیکن اسی آگ کی ایک آدھ چنگاری ہی اپنے گھر کو بھی بھسم کر سکتی ہے۔ مزید...
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کھا کر جہاز میں بیٹھیں گے تو چکر تو آئیں گے ہی۔
  3. یاز

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    جی جی۔ رپورٹر نے نئی قسم کا گرڈ سٹیشن اور ٹرانسفارمر بھی ایجاد کر لیا ہے۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب وہ کہہ رہے ہیں تو پھر ثابت کرنے کی مزید کیا ضرورت
  5. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    سمتھ جی کی آئی پی ایل بھی خطرے میں سٹیو سمتھ آئی پی ایل میں بھی کپتانی نہیں کریں گے
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب غلطی نہ کیجئے گا بھئی۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ کو بس یونہی گزارا جا سکتا ہے۔
  8. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہمت بیویاں مدد خدا وغیرہ
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز روز ڈلی کھانا ٹھیک نہیں ہے۔
  10. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    محمد وارث بھائی! ایک نظر ہیاں بھی۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ تقابل ممکن ہی نہیں۔
  12. یاز

    مبارکباد شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلے

    مکرمی شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلہ جات تکمیل پا چکے ہیں۔ ہماری جانب سے ان کو بہت سی مبارک باد۔ بہت دعائیں وغیرہ بھی
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہ کریا کرو سرکار۔
  14. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    مزید یعنی کہ۔۔۔۔ جلدی سے پاکستان سے اوے سیریز رکھوائی جائے۔
  15. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    انگلینڈ ایک اننگز اور 49 رنز سے میچ ہار گیا۔
  16. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    کوئی پل آتا ہے کہ انگلینڈ میچ ہارے۔
  17. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    آٹھواں بھی آؤٹ ہو چکا۔
  18. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    اس کو راگ ملہار میں گایا جائے تو شاید بارش ہو جائے اور یوں میچ بچایا جا سکتا ہے، اور مولٹی فوم کا خرچہ بھی۔
Top