نتائج تلاش

  1. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آج کے دن کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا 110 رنز پہ 6 وکٹیں گنوا چکا ہے۔
  2. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا کو فالو آن سے بچنے کے لیے فقط 251 رنز ہی مزید بنانے ہیں۔
  3. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اور تیسرا بھی آؤٹ۔ آسٹریلیا 38 پہ 3۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    الیکشن رزلٹ کے بعد فیصلہ ہوتا ہے کہ اس حلقے کے عوام کو تاریخی طور پر کو ذہنی غلام، کھوتے کھانے والے، جاہل وغیرہ کہنا ہے یا حمیت پرست، روشن خیال وغیرہ
  5. یاز

    مبارکباد تابش بھیاکومبارک !

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک تابش بھائی۔
  6. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    دریں اثناء دوسری وکٹ بھی گرا دی گئی۔ رینشا آؤٹ۔ 34 پہ 2۔
  7. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اب تو وہی گانا گا سکتے ہیں۔ انتہا ہو گئی انتظار کی آئی نہ کچھ خبر ۔۔۔۔۔۔
  8. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا نے پہلی وکٹ گروانے میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔
  9. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اور اگلی ہی بال پہ مورکل بھی آؤٹ۔ یوں باووما 95 پہ ناٹ آؤٹ ہی واپس لوٹے گا۔
  10. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    مہاراج صاحب نے 45 رنز کی عمدہ اننگز بھی کھیلی ہے بھئی، تب جا کر آؤٹ ہوئے ہیں۔ باووما ہنوز 95 پہ ناٹ آؤٹ۔ کل سکور 488 پہ 9۔
  11. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    بزی ہوں گی سکول کے فنکشن کی تیاری وغیرہ میں۔
  12. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    آج کے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث ختم کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ 192 پہ 6 آؤٹ۔
  13. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    بالآخر سٹورٹ براڈ نے گرینڈہوم کو آؤٹ کر دیا۔ نیوزی لینڈ 180 پہ 6۔
  14. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    مزید وکٹ آتی دکھائی نہیں دیتی۔
  15. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ کا سکور بڑھ کر 153 ہو چکا اور ہنوز 5 ہی آؤٹ۔ واٹلنگ اور گرینڈہوم کے انفرادی سکور 60 سے اوپر ہو چکے۔
  16. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    واٹلنگ اور گرینڈہوم نے نیوزی لینڈ کو کچھ سہارا دیا ہے۔ 111 پہ 5 آؤٹ
  17. یاز

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    لیکن عارفہ صدیقی کا ہی کیوں؟
  18. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    سٹیون سمتھ نے لائن بدل کر فقہء بال ٹمپریہ اختیار کر لیا ہے۔ جس کی بناء پہ ان کو فقہء پابندیہ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
  19. یاز

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    کس تناظر میں؟ تازہ ترین شادی یا کچھ اور؟
  20. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جی جی۔ کوہلی جی تو فقہء سنچریہ کے امام ہیں۔ دوسرا کوئی ان کے پاء سنگ بھی نہیں۔
Top