نتائج تلاش

  1. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ہمیں لگ رہا ہے کہ مارکرم ایک ابھرتا ہوا ٹیلنٹ ہے۔
  2. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اور سنچری مکمل۔ ویل پلیڈ مارکرم۔
  3. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اے بی میدان میں۔۔۔ نیز مارکرم 90 پہ ناٹ آؤٹ۔
  4. یاز

    چکن کارن ایگ ڈراپ سوپ

    ذائقہ دار کی ریٹنگ کی گنجائش پیدا کی جائے۔
  5. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ہاشم آملہ بھی آؤٹ۔ جنوبی افریقہ 142 پہ 2۔
  6. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ 125 پہ 1۔
  7. یاز

    شین وارن کا نعم البدل کوئٹہ کا 6 سالہ کرکٹر ایلی میکال

    ہمارا میڈیا اس کو ابھی سے شوخا کر کے چھوڑے گا۔
  8. یاز

    شین وارن کا نعم البدل کوئٹہ کا 6 سالہ کرکٹر ایلی میکال

    ٹیلنٹ دبانے کا نظام تو ہو سکتا ہے، ابھارنے کا نہیں۔
  9. یاز

    شین وارن کا نعم البدل کوئٹہ کا 6 سالہ کرکٹر ایلی میکال

    اس کے بڑے ہونے کا انتظار شروع کر دیں اب۔
  10. یاز

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    اسی جنم میں؟
  11. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    زیادہ تر سیاسی جماعتیں لکڑہضم پتھرہضم ہوتی ہیں۔ لیکن ایسے ایسے جغادری بھی دیکھے ہیں جو پوری کی پوری جماعت ہضم کروا دیتے ہیں۔
  12. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    سیاسی جماعتیں تو اکثر ہی ہضم ہوتی رہی ہیں۔
  13. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زبردست۔ آر آر ٹولکین صاحب نے کمال شمال کی تخلیق کاری کی تھی۔
  14. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    روٹی شوٹی کھانے کے بعد پھر سے کھیل کا آغاز ہو چکا ہے۔
  15. یاز

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    ورلڈکپ کے دنوں میں شیزان صاحب کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔
  16. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یا پھر دشمنوں کی تعداد کم از کم "چار" ہو۔
  17. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    لنچ کے وقفے پہ جنوبی افریقہ 88 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر۔
  18. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    انگلینڈ کے لوئر مڈل آرڈر بلکہ ٹیل نے انگلینڈ کو کافی ابتر صورتحال سے کافی حد تک نکال دیا ہے۔
  19. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    مارک ووڈ شاندار اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ۔ تاہم رنز کی آمد جاری ہے۔ سکور 289 پہ 8. بیئرسٹو 95 پہ ناٹ آؤٹ۔
Top