نتائج تلاش

  1. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حیرانی اس بات کی ہے کہ کتب منگوانے کے لیے بچوں کی فہرست بھیجنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی۔
  2. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یا پھر بابر ا(ع)زم بھی چلے گا۔
  3. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اے بی اور جو روٹ فقہء ففٹیہ کے پیروکار لگتے ہیں۔ مصباح الحق اس فقہ کے امام تھے۔
  4. یاز

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    شیشے دیکھ کے ششدر تر رہ جائیں گے۔ اور شیشیاں دیکھ کر ششدر ترین۔
  5. یاز

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    سب نستعلیق میں یا صرف نسخ میں؟
  6. یاز

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    بہت ہی زبردست قبلہ۔ اس کلام کو تو اردو محفل کے آئین کی املابندی والی شقات میں امثلہ کے طور پہ شامل کیا جانا چاہئے۔۔۔۔۔۔ کہ ایصی غلتیاں نہیں قرنی۔
  7. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اے بی وغیرہ بھی آؤٹ۔ آج کے دن کا کھیل ختم۔ جنوبی افریقہ 6 وکٹوں پہ 313 رنز۔
  8. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    غنیمت کہ ہیٹ ٹرک بچا لی گئی۔
  9. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کمنز نے اس سیریز میں بہت شاندار باؤلنگ کی ہے اور سٹارک کے اس سیریز میں پھسڈی پن کو کافی حد تک کور کیا ہے۔
  10. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اوور کی آخری دو گیندوں پہ وکٹس لینا ہمیں چنداں پسند نہیں کہ پھر ہیٹ ٹرک بال کے لئے لمبا انتظار کرنا پڑتا ہے۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی گ کو دو دو ووٹ پڑ گئے۔ لگتا ہے کہ ڈبل سواری پہ پابندی لگانی پڑے گی۔
  12. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ڈی ویلیئرز نے ابھی ہاتھ کھولا ہی تھا کہ مارکرم آؤٹ ہو گیا۔ 152 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ 247 رنز 3 آؤٹ۔
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں جی ایسا گماں ہی کیوں گزرا؟
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً مراسلہ کروں قبل اس کے کہ ف گزر جاوے۔
  15. یاز

    آج کی تصویر

    نیا کھا پی کے۔
  16. یاز

    آج کی تصویر

    بلکہ چیک کرنا ہے کہ خون میں کرپشن کے علاوہ بھی کچھ ہے یا نہیں۔
  17. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    چائے کے وقفے پہ 177 رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر۔
  18. یاز

    آج کی تصویر

    بقول شاعر میری انگلی میں چبھ گئی سوئی اوئی اوئی اوئی اوئی
  19. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    چنیدہ ٹیلنٹ کو دبانے کا رواج تو یہاں بھی نہیں ہے۔ جیسے احمد شہزاد، عمران فرحت، حفیظ، خرم منظور وغیرہ کو ابتدا میں ہی دبا دیا جانا چاہئے تھا، تاہم رواج نہ ہونے کی وجہ سے ان کو نہ دبایا جا سکا۔
Top