نتائج تلاش

  1. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ہاہاہا۔ یہ سب لوگ بھی تمغہء حماقت کے مستحق ٹھہرائے جانے چاہییں۔
  2. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    مارک ووڈ کی ففٹی مکمل۔ انتہائی شاندار بیٹنگ۔
  3. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    حماقت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مل سکتی ہے ان کو۔
  4. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    جونی بیئرسٹو اور مارک ووڈ کی شاندار شراکت جاری۔ گزشتہ 10 اوورز میں 64 رنز بنائے گئے ہیں۔
  5. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    انگلینڈ کے 200 رنز مکمل۔ ایک بار پھر جونی بیئرسٹو اپنی ٹیم کو ریسکیو کرتے ہوئے۔
  6. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    انگلینڈ کا سکور 187 پہ 7 آؤٹ۔
  7. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    دوسری اننگز میں پھر کوشش کریں گے۔
  8. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    انگلینڈ نے معین علی، ووکس اور اوورٹن کو نکال باہر کیا ہے، اور جیمز ونس، مارک ووڈ کو شامل کرنے کے علاوہ جیک لیچ کو ڈیبیو بھی کرانے جا رہے ہیں۔
  9. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یعنی کہ انگلینڈ کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑھکنے کے امکانات روشن ہیں۔
  10. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    انڈیانا جونز والی؟
  11. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بالکل درست فرمایا جناب۔ ہمیں بھی 12 اینگری مین اور کاسابلانکا دیکھنے کے بعد احساس ہوا کہ پرانی فلمیں بھی بہت عمدہ بلکہ زبردست ہو سکتی ہیں۔
  12. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بظاہر تو لگتا ہے کہ آپ بجا فرما رہے ہیں، لیکن حیران کر دینا یا شدید حیران کر دینا کچھ ایسا منفی عمل بھی نہ ہے۔
  13. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اور اس کی رنگت کیا ہو گی۔ مثبت یا منفی یا نیوٹرل؟
  14. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پنجابی کے ساتھ سابقہ لاحقہ وغیرہ بھی تھا بھائی۔
  15. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بس کایاپلٹ ہو جایا کرتی ہے کبھی کبھار۔
  16. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    شاہ صاحب کا نشانہ خراب ہے اصل میں۔
  17. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ تسلیم کرنے میں تامل نہیں کہ پہلی بار ہی دیکھ رہے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ بہت سی پرانی مشہور و معروف فلمیں ان دنوں پہلی بار ہی دیکھ رہے ہیں۔ بات دراصل یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل تک ہم زیادہ پرانی فلمیں دیکھنے کے (بلاوجہ ہی) سخت خلاف تھے۔
Top