نتائج تلاش

  1. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    اب ووکس اور براڈ سے کچھ امید رکھی جا سکتی ہے، تاہم پریشر بہت زیادہ ہو گا اب۔
  2. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    دوسرے سیشن کے اختتام سے ذرا پہلے انگلینڈ کو دھچکا لگا ہے بین سٹوکس کی وکٹ کی صورت میں۔ سٹوکس نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو سنبھالا ہوا تھا۔ اب میچ بچانا مشکل لگ رہا ہے۔
  3. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    انگلینڈ میچ بچانے کی سرتوڑ کوشش کرتے ہوئے۔
  4. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اور اس فعل سے پہلے انشورنس اور وصیت وغیرہ ضرور کروا لیں۔
  5. یاز

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 5000 مراسلے !

    بہت مبارک ہو عبداللہ محمد صاحب۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پہلے پھٹیچر وغیرہ کہا تھا۔ اس بار فقط حقیقی و غیر حقیقی کی تخصیص۔۔ بولے تو آہستہ آہستہ نیچے آ رہا ہے۔
  7. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یہی تو فرق ہے کرکٹ آسٹریلیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں۔ ماضی میں محمد آصف کے پاس سے دبئی میں چرس پکڑی گئی۔ بجائے اس کے کہ بورڈ تادیبی کاروائی کرتا، انہوں نے اس کو چھڑانے کے لئے تعلقات استعمال کئے۔ نتیجتاً کچھ عرصے بعد اس سے دوبارہ چرس پکڑی گئی۔ بورڈ نے پھر اس کو چھڑایا۔ نتیجتاً انگلینڈ والی سپاٹ...
  8. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    سٹورٹ براڈ نے بھی موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اظہارِ الفت وغیرہ فرمایا ہے۔ Stuart Broad has little sympathy for Australia as ball-tampering row erupts
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اوہ اچھا۔ میں سمجھا پیسہ مل بانٹنے کی خوشی میں اٹکھیلیاں جاری ہیں۔
  10. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلین کرکٹ کی سب سے بڑی طاقت ہی یہی دیکھی ہے کہ یہ اشخاص کے محتاج نہیں بنتی۔ سٹیو واہ اور مائیکل بیون والی مثالوں پہ ہم پہلے بھی بات کر چکے ہیں۔ اب بھی بظاہر نقصان ہو گا، لیکن اصل میں کرکٹ بہتر اور مضبوط ہو گی۔
  11. یاز

    فراز تو بہتر ہے یہی

    یہ اداسی مائل کلام کیا زلمی کے لئے لگایا ہے بھائی؟
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کچھ سمجھا بھی دیں اس بابت۔
  13. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کرک انفو کے مطابق اس بات کا بھی امکان ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا والے سمتھ اور وارنر پہ لائف ٹائم پابندی لگا دیں۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہماری جانب سے بھی زلمی یونائیٹڈ کو عید مبارک۔۔۔۔۔ قائم علی شاہ۔
  15. یاز

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    اس رات اپُن دو بجے تک پیا۔۔۔۔ (اکمل)
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ویسے کچھ حلقوں میں سکرپٹ اور اس میں اکمل کلاں کے کردار (یعنی کیچ چھوڑنا) کی بات چیت بھی چل رہی ہے۔
  17. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور سکرپٹ شکرپٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔
  18. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہی سکرپٹ کی کامیابی ہے۔
Top