نتائج تلاش

  1. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ کے میچ جیتنے کے امکانات روشن ہیں۔
  2. یاز

    اردو محفل کے لطائف

    ایک اور فورم پہ رونما ہوا ایک لطیفہ نما واقعہ یاد آ رہا ہے۔ ایک صاحب نے انتہائی سنجیدگی سے ایک ٹاپک بنا کر اپنا مسئلہ بیان کیا کہ جب میں کسی مراسلہ کی ریٹنگ کرتا ہوں (اس فورم پر فقط شکریہ کی ریٹنگ دستیاب تھی) تو فوراً یہ حکم نامہ لکھا آ جاتا ہے کہ "ریٹنگ ختم کریں"۔ جس کی تعمیل کرنی پڑتی ہے۔ میرے...
  3. یاز

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    ٹریفک سگنل اور ریکارڈ ٹوٹنے کے لئے ہوتے ہیں۔
  4. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    ایک اعشاریہ سات دن اور۔
  5. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    یعنی کل سوئم متوقع ہے؟
  6. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    آج کا سارا دن بارش میں بہہ گیا۔
  7. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    رنگ دے بسنتی کی اس سے کیا نسبت؟:thinking:
  8. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    میرے محترم بھائی! ہم شاید آپ کی رائے سے اتفاق نہ کرتے ہوں، لیکن جمہوری قدروں پہ غیرمتزلزل یقین رکھنے کی بدولت آپ کے حقِ رائے دہی سے ضرور اتفاق کرتے ہیں۔ بلاشبہ آپ کو ہمارے کسی بھی مراسلے سے اختلاف کا اور اس اختلاف کے برملا اظہار کا پورا پورا حق حاصل ہے۔ خوش رہیں۔
  9. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    آج 23 مارچ کو بھگت سنگھ کی 87ویں برسی بھی حسبِ معمول خاموشی سے ہی گزر گئی۔ صرف ایک مضمون دکھائی دیا ہے "ہم سب" کی ویب سائٹ پہ۔ ربط درج ذیل ہے۔ آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ کی برسی از فرح خان لودھی
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو چلیں پھر پنکھا ہی بنا لیتے ہیں، کچھ یوں۔۔۔ پ ن ک ھ ا۔۔
  11. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    نیتھن لیون اینڈ پارٹی نے آسٹریلیا کو کافی بری پوزیشن سے نکال باہر کیا ہے۔ ویل پلیڈ
  12. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اس خطے کی کرکٹ ٹیموں میں ورلڈکپ لیول پہ ایک اور اضافہ خوش آئند ہے۔ کچھ عرصے تک شاید نیپال کی ٹیم بھی اس قابل ہو جائے گی کہ بین الاقوامی میچز کھیل سکے۔
  13. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    جی بالکل۔ لیکن بچوں کے لحاظ سے کچھ پیچیدہ ہو جائے شاید۔
  14. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    کاپی رائٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں ٹورنٹ سائٹس۔
  15. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    چنیدہ اینی میٹڈ فلمیں دکھا سکتی ہیں۔ جیسے آئس ایج سیریز لائن کنگ ٹوائے سٹوری سیریز اّپ اور ہاں پاکستانی اینی میٹڈ فلم تین بہادر کے دونوں حصے۔ وغیرہ
  16. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    ہمیں تو ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا ہی علم ہے۔ ان کے بارے میں اوپن گفتگو محفل پالیسی کی رو سے درست نہیں ہے۔ اگر کہیں تو پی ایم میں بتاتا ہوں۔
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہمیں یہ بھی ہمیشہ سے لطیفہ ہی لگتا ہے۔ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔۔۔۔ صدر ممنون۔
  18. یاز

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    جلد پریس کانفرنس میں اس راز سے پردہ اٹھایا جائے گا انشاء اللہ۔
  19. یاز

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    پسندیدہ و متفق وغیرہ۔
  20. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    چائے کے وقفے کے بعد چھٹا بھی آؤٹ۔ آسٹریلیا مشکلات کے گرداب میں۔
Top