زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
یہاں سب کچھ منع ہے
بلکہ بعض اوقات "چھڈ جان" وغیرہ بھی۔
یاز
Post #83
مارچ 29، 2018
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
جادو کا کھلونا ۔۔۔از ۔۔۔ محمد احمدؔ
بہت خوب جناب۔
یاز
Post #2
مارچ 29، 2018
فورم:
آپ کی تحریریں
مبارکباد
میرے بچوں کی خوش خبریاں
بہت ہی بریڈمین ٹائپ کی پرسنٹیج ہے بھئی۔ ہماری پرسنٹیج تو بس سنگاکارا اور سٹیون سمتھ وغیرہ جیسی ہی رہتی تھی اکثر۔ کیا کہتے ہیں عبداللہ محمد صاحب؟
یاز
Post #133
مارچ 29، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
میرے بچوں کی خوش خبریاں
بہت مبارک ہو بھائی۔
یاز
Post #132
مارچ 29، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
'تیز ترین' ہزار مراسلے!
اللہ تعالیٰ مشکلیں آسان کرے۔ آمین
یاز
Post #54
مارچ 29، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک جملہ کے لطائف
ویسے ایک سچا واقعہ موجود ہے کہ ہمارے محکمہ خوراک نے اپنے گوداموں کے لئے کیڑے مار دوا خرید کے سٹور میں رکھی۔ کچھ عرصے بعد وہ دوائی ختم ہو گئی یا انتہائی کم رہ گئی۔ تفتیش وغیرہ سے علم ہوا کہ اس دوائی کو کیڑے کھا گئے تھے۔
یاز
Post #2,610
مارچ 29، 2018
فورم:
لطائف
لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی
بادی النظر میں فیک لگ رہا تھا، لیکن بہت سی مہریں لگی دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید حقیقی ہی ہے۔
یاز
Post #475
مارچ 29، 2018
فورم:
لطائف
میرا کیفیت نامہ
اتنی دقیق و ثقیل گفتگو اور وہ بھی رات کے اس پہر۔
یاز
Post #1,811
مارچ 28، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
بخار آ رہا ہے کیا؟
یاز
Post #1,809
مارچ 28، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
آج کی تصویر
اینلارج ہو تو رہی ہے بھائی۔ مزید بڑا سائز دیکھنا چاہیں تو یہ لیجئے
یاز
Post #1,980
مارچ 28، 2018
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر
یہ بھائی صاحب عہدِ حاضر کے تمام طلبہ و طالبات و اساتذہ وغیرہ کے محسنِ عظیم ہیں۔
یاز
Post #1,977
مارچ 28، 2018
فورم:
تصاویر
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
سمتھ اور وارنر کے 37 غیرملکی بنک اکاؤنٹس وغیرہ بھی۔
یاز
Post #399
مارچ 28، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کی تصویر
یاز
Post #1,976
مارچ 28، 2018
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر
لگتا ہے کہ ہم افسر بے چارے کا سب کچھ فوت کروا کے ہی رہیں گے۔
یاز
Post #1,973
مارچ 28، 2018
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر
دراصل اس کہاوت کے کئی ورژن ہیں۔ میں نے ایک ورژن افسر کی ماں مرنے کی بابت بھی سنا تھا۔
یاز
Post #1,970
مارچ 28، 2018
فورم:
تصاویر
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
ہم پر ان دنوں پرانی فلمیں دیکھنے کا بھوت سوار ہے۔ چند روز قبل "کاسابلانکا" دیکھی۔ بہت ہی شاندار فلم ہے۔ سٹوری اور ڈائیلاگز کمال کے ہیں۔
یاز
Post #1,210
مارچ 28، 2018
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
انڈین پنجابی فلم ہے کیا؟
یاز
Post #1,209
مارچ 28، 2018
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
:D یہ بھی خوب کہی جناب۔
یاز
Post #396
مارچ 28، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
امکان بھی یہی تھا کہ بورڈ سخت تر سزا دے گا۔ لائف ٹائم بین کا بھی امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
یاز
Post #394
مارچ 28، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
اتنی تو کم سے کم لگنا ہی تھی۔ امکان یا خدشات تو اس سے بھی زیادہ کے تھے۔
یاز
Post #392
مارچ 28، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top