اسی طرح ہم اپنے کوڈ میں درکار مختلف قیمتوں کو ویری ایبلز میں محفوظ کرواتے ہیں تاکہ اُنہیں وقت پر پڑنے پر استعمال کر سکیں۔
ایک مثال یہ بھی دیکھیے:
>>>
>>> height = 20 # assigned a value of 20 to "height"
>>> width = 30 # assigned a value of 30 to "width"
>>> area = height * width # we have...