نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    یہ "وہ" نہیں "وہی" ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    السلام علیکم، میں بھی آپ کے ساتھ پائتھون کلاس میں شریک رہوں گا ۔ انشاءاللہ۔ (وہ تمام لوگ جو پائتھون کی کلاس میں ہمارے ہم جماعت ہوں گے وہ اس پوسٹ پر متفق کی ریٹنگ پاس کریں۔ :) )
  3. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہی تو ہم بھی سوچ رہے تھے۔ :p
  4. محمداحمد

    سودا ہندو ہیں بُت پرست، مسلماں خدا پرست ۔ سودا

    یہ لنک دیکھیے شاید آپ کے کسی کام کا ہو۔ واللہ عالم بالصواب
  5. محمداحمد

    سودا ہندو ہیں بُت پرست، مسلماں خدا پرست ۔ سودا

    اس دور میں گئی ہے مروّت کی آنکھ پھُوٹ معدوم ہے جہان سے چشمِ حیا پرست سودا سے شخص کے تئیں آزردہ کیجیے اے خود پرست حیف، نہیں تُو وفا پرست بہت خوب فرخ بھائی! عمدہ انتخاب ہے۔
  6. محمداحمد

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    جی یہ "وہی" ہیں ۔ :D
  7. محمداحمد

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    میرا مطلب ہے آپریٹنگ سسٹم کون سا استعمال کرتی ہیں۔ 1 ۔ مائیکروسوفٹ ونڈوز 2۔ میک 3۔ لینکس
  8. محمداحمد

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    آپ گھر پر ونڈوز استعمال کرتیں ہیں؟
  9. محمداحمد

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    آپ نے پائتھون شیل انسٹال کیا ہے؟
  10. محمداحمد

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    ہم تو یوں بھی کسی کو نہیں دیتے۔ آپ ہی قسمت والی ہیں۔ :D
  11. محمداحمد

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    ریڈ کراس کیسا لگا؟ :D
  12. محمداحمد

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    نہیں بھئی۔۔۔۔! جو لوگ ہر وقت مزاق کرتے ہیں وہ دراصل کچھ زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں۔ ورنہ اگر ایسا نہیں ہوتا تو تو ہمارا داخلہ بھی بند ہو جاتا ۔ :D
  13. محمداحمد

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    محب بھائی (جب جب آپ کو مخاطب کرتا ہوں "ت" کو مٹانا پڑتا ہے :)) ! علیحدہ دھاگہ کھول دیا ہے یہاں۔
  14. محمداحمد

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    بھیا حاضر ہیں۔ آپ کے باقی سب بھیازززز بھی اب اسی میدان میں موجود ہیں ۔ :) اس بار تھوڑی سی سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ :D
  15. محمداحمد

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    تعلق تو ہمارا بھی کوئی نہیں تھا۔ بس یوں ہی رُلتے رُلاتے آ گئے ہیں یہاں۔ :)
  16. محمداحمد

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    پائتھون پروگرامنگ لینگویج ہے۔ اور اس کی ٹیسٹنگ اور ڈیولپنگ کے لئے پائتھون شیل استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ڈیسکٹاپ اور ویب پروگرامنگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
  17. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    لیجے محب علوی بھائی دھاگہ ہم نے کھول دیا ہے۔ آ جائیے۔
  18. محمداحمد

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    اچھا آپ آگئے ہیں تو یہ پوسٹ پڑھ لیجے۔ جو بات سمجھ میں نہ آئے وہ پوچھ لیجے۔
Top