نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف کج کلاہوں کی رعونت کا اُڑایا ہے مذاق

    خوش آمدید محترم۔۔۔۔! خوش ذوق لوگوں سے متعارف ہونا بھی قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔ آپ کے اشعار ساحر کی اس نظم سے قریب تر معلوم ہوتے ہیں۔
  2. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

    محمد بلال اعظم موجو قیصرانی فاتح مقدس امیداورمحبت احمد علی محمدصابر انیس الرحمن محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد یہ اُن دوستوں کے نام ہیں جنہوں نے پائتھون سیکھنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی، اور بھی کوئی چاہے تو یہاں ہی بتادیں۔ جن لوگوں کو پہلے ٹیگ کیا جا چکا ہے وہ نظر انداز کردیں۔ :) فی الحال یہ...
  3. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    اب تو آپ خود بھی کہہ سکتے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

    انیس الرحمن محمد بلال اعظم
  5. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

    بجا فرمایا آپ نے نبیل بھائی! لیکن یہاں یہ ویڈیوز اضافی مواد کے طور پر پیش کی جا رہی ہیں۔ اور ان میں موجود کونسیپٹس یا تو محفل میں موجود ہیں یا لکھے جا رہے ہیں۔ تاہم یہ کام مشکل ضرور ہے لیکن یہ ہو جائے تو بہت خوب ہے۔ محب بھائی کیا کہتے ہیں اس سلسلے میں۔
  6. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اگر آپ "کھنکھار" چُکے ہیں تو آپ ہی کچھ بتا دیں۔ :p
  7. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    ویسے قیصرانی بھائی آپ نے لکھا کیا تھا جو آپ کے اتنے سارے "پیغامات" صفحہ ء محفل پر آویزاں ہو گئے۔ :)
  8. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    آپ کی کسرِ نفسی بھی نقل کر لیں گے "لوگ" :D
  9. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    "لوگ" بڑے لالچی ہیں "سلور جوبلی" پر نظر ہے ان حریصوں کی۔ :rollingonthefloor:
  10. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اللہ نہ کرے ! میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا۔ :)
  11. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    یعنی خدا جب کی بورڈ دیتا ہے تو بے حساب دیتا ہے۔ لیکن خدا جب کی بورڈ دیتا ہے تو نزاکت رخصت ہو جاتی ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اچھا یعنی کتنے کی بورڈز میں یہاں پہنچے ہیں آپ؟ تاکہ اسی حساب سے ہم بھی کی بورڈ شکنی کے مرتکب ہو سکیں۔ :)
  13. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    واہ واہ واہ بہت خوب قیصرانی بھائی۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ کی بورڈ اور زیادہ :)
  14. محمداحمد

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    ویسے میں نے تو یہ خبر صبح جیو نیوز پر ہی دیکھی تھی۔
  15. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

    Coursera نے Learn To Program : The Fundamentals کے نام سے سات ہفتوں کا کورس آفر کیا۔ محفل کے پائتھون لرنرز کی سہولت کے لئے ان کے وڈیو لیکچرز یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔ تاکہ اردو اسباق کے ساتھ ساتھ اگر کوئی دوست ان سے بھی سیکھنا چاہے تو اُسے آسانی رہے۔ ان وڈیوز کی شئرنگ کورسیرا سے آفیشل پرمیشن...
  16. محمداحمد

    سبق Data Type

    کیونکہ پروگرامنگ لینگویجز بہت کم ہی لوگ پوری سیکھتے ہیں اور وہ اتنی پر ہی گزارا کرتے ہیں کہ اُن کا کام نکل جائے۔
  17. محمداحمد

    سبق Data Type

    پوری تو میں بھی نہیں سیکھ سکوں گا پھر آپ کو کیسے سکھاؤں۔ :)
  18. محمداحمد

    سبق Data Type

    نہیں صرف اس سے تو آپ کچھ نہیں بنا سکتے۔ :) لیکن اگر آپ پائتھون کما حقہ سیکھ گئے تو ضرور بنا لیں گے۔
  19. محمداحمد

    سبق Data Type

    جیسا کہ محب بھائی نے بتایا ڈیٹا کی مختلف ٹائپس ہوتی ہیں۔ Type کمانڈ ڈیٹا کی ٹائپ معلوم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ مثلاً کسی ویری ایبل میں موجود ڈیٹا کس ٹائپ کا ہے یہ معلوم کرنے کے لئے ہم Type کمانڈ استعمال کرتے ہیں۔ >>> a = "text" >>> type (a) <class 'str'> >>> >>> >>> a = 55 # Now type of...
Top