نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    قتیل شفائی گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی

    جی میں بھی یہی کہہ رہا تھا۔ :)
  2. محمداحمد

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    :):):) بہت خوشی کی خبر ہے بلکہ ہمیں تو اسی خبر کا انتظار تھا بڑی شدت سے۔ بہت بہت مبارک ہو محب علوی بھائی !
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    باقی مثالیں بھی ایسے ہی ٹیسٹ کر لیں۔
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    بلال آپ کاپی پیسٹ نہ کریں بلکہ خود سے شیل پر لکھیے جیسے میتھ میں لکھتے ہیں۔ x = 5 y = 5 z = x+y print (z)
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    PHP کا کوڈ صرف محفل پر کوڈ بہتر دکھانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے اس کا پائتھون سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ مثال دیکھیے۔ >>> day = "Thursday" >>> day # write variable name and hit "Enter" 'Thursday'
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    اس کا مطلب یہ ہے کہ message ایک ویری ایبل ہے اور اس کی ویلیو "What's up, Doc" ہے۔ یعنی جب شیل پر آپ message پرنٹ کروائیں گے تو یہ اس کی ویلیو پرنٹ ہوگی۔ variable کے دھاگے میں دی گئی ساری مثالیں پڑھ لیں ۔ پھر بھی کوئی مشکل ہو تو بتائیں۔
  7. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    یہ Variables نہیں ہیں بلکہ Static Condition ہے ہماری۔ :)
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    اچھا یہ بتائیے کہ ویری ایبل پر جو کچھ محب بھائی نے لکھا وہ سب سمجھ آ گیا۔ اور جو مثالیں دی گئیں ہیں وہ؟
  9. محمداحمد

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    محمد بلال اعظم آپ یہاں آجائیں۔
  10. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    :atwitsend:
  11. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    آپ نے شیل انسٹال کر لیا، شیل بطور کیلکولیٹر بھی کرلیا تو اب variables پر آجائیں۔
  12. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    مجھے۔ لیکن سب سے آخر میں۔ :D
  13. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    ٹھیک ہے اسے سب سے آخر میں یاد دلائیے گا۔ :)
  14. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    خوب! اور ختم کب ہوں گے یہ پیپرز۔۔۔؟
  15. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    یہ شعر (اگر آپ اسے شعر کہنا چاہیں:p ) مقدس کے لئے: آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے آپ کی انسٹالیشن ہونے تک اور بلال بھیا اب آپ ہمیں اشعار کی شکل میں شہہ دینا بند کردیں ورنہ میں اور آپ دونوں کلاس سے نکال دئیے جائیں گے۔ :D پیپر کب ہے آپ کا؟ اور کب فری ہو جائیں گے؟
  16. محمداحمد

    اللہ رحم کرے عاطف بھائی۔۔۔۔! اتنے خطرناک شعر کہاں سے آ رہے ہیں؟

    اللہ رحم کرے عاطف بھائی۔۔۔۔! اتنے خطرناک شعر کہاں سے آ رہے ہیں؟
  17. محمداحمد

    قتیل شفائی گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی

    :rollingonthefloor: :D دراصل باذوق تو عدم کے ہاں بھی دو ہی تھے اور دونوں ہی دریا کے اِس پار تھے اور دونوں ہی پار لگنے کے خواہاں تھے۔ :) اور اردو محفل میں تو اور بھی کال پڑا ہوا ہے کہ یہاں بس ایک ہی باذوق ہیں۔ :p
  18. محمداحمد

    قتیل شفائی گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی

    جی کم سے کم ایک فائدہ تو ہے اشعار کا۔ :) ویسے ہمارا واسطہ تو ایک ایسے صاحب سے بھی ہے جو شاعری سے سخت نالاں ہیں اور اُن کا کہنا یہ ہے کہ مجھے اگر کوئی شعر سنائے تو مجھے لگتا ہے کسی نے مجھے گالی دے دی۔ :) اب اُن کے حلقہ ء احباب میں سب سے زیادہ "گالیاں" ہمیں یاد ہیں اور ہم اُنہیں اکثر وبیشتر...
  19. محمداحمد

    قتیل شفائی گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی

    فاتح بھائی! اگر ترتیب سے دیکھا جائے تو سوال و جواب کچھ یوں بنتے ہیں۔ :D
Top