نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارا خیال ہے کہ ایم ٹریک کی بسصرف نیو پورٹ نیوز تک جاتی ہے جہاں سے بس بدل کر ٹرین پکڑنی ہوتی ہے، ماندہ سفر ٹرین سے ہوتا ہے۔ نیوپورٹ نیوز تو ہمارے شہر کے قریب ہی ہے اس لیے اس کا فاصلہ ایک گھنٹے کا ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ہم دو تین دفعہ گئے ہیں واشنگٹن ڈی سی۔ ایک دفعہ کا احوال یہاں درج ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    تقریباً ایک برس اور ساڑھے سات ماہ کی مدت میں محفلین نے محفل میں پانچ لاکھ مراسلوں کا اضافہ کیا۔ یوں ابتدائی ساڑھے سات برسوں میں جس قدر پیغامات شامل کیے گئے، پونے دو برس سے بھی کم مدت میں اس کو ڈیڑھ گنا کر دیا گیا۔ 2012 کے اواخر اور 2013 کے اوائل میں سب سے زیادہ فعالیت درج کی گئی۔ آج کل تقریباً...
  5. ابن سعید

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    بہت بہت مبارکباد اور تمام فعال محفلین کو خصوصی مبارکباد، جن کے دم سے یہ رونقیں ہیں۔ :) :) :) ہماری اسکرین شاٹ یوٹلیٹی نے کام کرنا ترک کر دیا تھا لیکن ہم نے صفحے کو روک کر رکھا تھا اور تھوڑی دیر بعد اس صفحے کا اسکرین شاٹ لے سکے تھے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    آپ نے کیشنگ کہاں سے چالو کی ہے؟ ہم تو بورڈ ٹوٹلس بلاک دیکھ رہے تھے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    ہم وہی دیکھ رہے تھے، اس بلاک کو کیش بھی نہیں کیا جا رہا، پھر بھی جانے کیوں اپڈیٹ نہیں ہو رہا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    ان شاء اللہ کچھ دیر بعد پندرہ لاکھ ہونے کو ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ادھار اور وعدے یاد دلائیں

    ایسا تو لگنا ہی نہیں چاہیے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  11. ابن سعید

    ادھار اور وعدے یاد دلائیں

    مسکانچی، آپ کو دہرے معیار کے بارے میں کوئی خبر نہیں؟ عالمی سیاست تو آپ کا موضوع ہے، پھر تو معلوم ہی ہونا چاہیے۔ اور سنیں، ہمیں "خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا" کی مثال نہ بنایا جائے۔ :) :) :) ملاحظہ فرمائیں، لیکن وہاں کچھ لکھ کر اس لڑی کو پھر سے دھکا دینے کی ضرورت نہیں۔ :) :) :) بھولنے کو کون...
  12. ابن سعید

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    ملاحظہ فرمائیں یہ ربط اور یہ ربط۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    ہم کو کیا پتا، ہم کیوں کریں؟ کوئی آپ نے سلیس زبان میں تشریح کی ہے جو عائشہ بٹیا کی سمجھ میں آ سکے؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    اس بے جا الزام تراشی و طبیعت خراشی پر بٹیا سے پروانہ معافی کے متلاشی ہیں نیز رشوت حسنہ بنام ہدیہ برادرانہ پیش کرنے کو بلا تذبذب راضی ہیں جس کے ہم عادی ہیں! :) :) :)
  15. ابن سعید

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    یقیناً پڑھا تھا اور حرف حرف پڑھا تھا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    ایک دفعہ پھر سے پڑھا، اور پھر سے تعریف کرنے کو جی کیا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    گنوم کا ترجمہ۔ سرائے کا پروجیکٹ

    جتنا ہوا تھا، اتنا کر کے پروجیکٹ رپورٹ کے وقت سرائے کے حوالے کر دیا تھا۔ تب سے اب تک گنوم میں اتنی تبدیلیاں آ چکی ہیں کہ بیشتر ترجمے تو اب قابل استعمال ہی نہیں ہوں گے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    گنوم کا ترجمہ۔ سرائے کا پروجیکٹ

    یہ تب کی بات ہے جب محفل میں آئے ہوئے ہمیں دو ہفتے بھی نہیں ہوئے تھے اور وکیپیڈیا سے ہی یہ لفظ دیکھا تھا۔ اس کے بعد تو جب بھی اسے استعمال کیا ہے تب وکیپیڈیا پر تبصرہ کرنے کی غرض سے ہی استعمال کیا ہے۔ :) :) :)
Top