نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں، آپ لوگ کیسے ہیں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لبیک! :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    شب بخیر دلاری پری۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ثابت مسور کی دال، کریلے، ہرے مٹر بھرے پراٹھے، گاجر کا حلوہ اور مجموعی طور پر نمکیات سے رغبت نیز عمومی طور پر شیرینی سے عدم رغبت کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو ہم آپ کی بات پر صاد کر دیں، کہ بجز اس کے کوئی چارہ کار نہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آئس ود سوئیٹنر ان اٹ، بٹ نو کریم ایٹ آل۔ آ ڈفرینٹ فارم آف دس از نون ایز گولا گنڈا آئی گیس۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بھئی کریلا گزیدہ تو ہم بھی کچھ کم نہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ اکثریت کریلا پسند نہیں کرتی لیکن جو کرتے ہیں وہ اتنا کرتے ہیں کہ اکثریت کی کمی پوری کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    رشوت حسنہ کی طرح ظلم لطیف بھی اچھی چیز ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اس کے بعد ظلم نامہ، پھر رشوت نامہ، پھر پری نامہ۔۔۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مسور کی دال سے یاد آیا کہ کئی ہفتوں سے ثابت مسور کی دال نہیں پکائی، اس کا بھی کچھ کرتے ہیں۔ آج تو یہاں دھوپ چھاؤں کی سی کیفیت ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کریلا نامہ! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام دلاری بٹیا۔ کیسی ہیں آپ؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اور مسکان شریف کہاں ہے؟ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    قیمہ کریلا بنا رکھا ہے۔ ہم نے تو لنچ کر لیا، باقی فریج میں رکھا ہے۔ اب ہم چلے آفس، آپ آئیں تو فریج سے نکال کر گرم کر کے خود ہی کھا لیجیے گا۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    شونا پری، خیریت تو؟
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تو ابھی ابھی لنچ تیار کر کے بیٹھے ہیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے یہاں تو ابھی دوپہر کے کھانے میں چند گھنٹوں کا فاصلہ ہے۔ :) :) :)
Top