پھر تو ابھی دلی بہت دور ہے۔ ابھی تو تبسم بٹیا فقط ڈھونڈنے کی سوچ رہی ہیں، ابھی بھائی کو تیار کریں گی، پھر کوئی بھابھی ڈھونڈیں گی، پھر انھیں گھر لائیں گی، پھر یہ سوچیں گی کہ روایتی نندوں والا رویہ روا رکھنا ہے یا نہیں، پھر کہیں جا کر گھر والے تبسم بٹیا کو "غائب" کرنے کے بارے میں سوچ سکیں گے۔۔۔...