ہماری رہائش اولڈ ڈومینئین یونیورسٹی کے قریب ہے۔ یہ معلومات اس لیے فراہم کر رہے ہیں تاکہ گوگل میپ پر بیس اسٹیشن سے ہمارے گھر کا فاصلہ اور راستوں کا اندازہ لگانا چاہیں تو سہولت رہے۔ ملاقات کی کیا صورت ہوگی اور ہمارے ساتھ قیام کی کوئی سبیل ہوگی یا نہیں، ان امکانات پر فون پر گفتگو رہے گی ان شاء...