السلام علیکم!
آج ہمارے ایک کولیگ اپنی پی ایچ ڈی ڈیسرٹیشن ڈفینڈ کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ ان کی تیاری کچھ یوں ہوگی یا بہتر۔۔۔ آپ احباب چاہیں تو اس کی لائیو اسٹریم کا انتظام بھی کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
شہزادے میاں کی آمد سے کچھ عرصہ قبل ہم نے فرمائش کی تھی کہ مقدس بٹیا، کسی وقت اپنے تاثرات لکھیے گا، تو مقدس پری کہنے لگیں کہ بھیا شاید ہم سے نہیں ہو سکے گا۔ آج فقط یہ عنوان پڑھ کر ہی بے اختیار آنکھیں چھلک پڑیں، جیسے ہمیں پتا ہو کہ نفس مضمون کیا ہے۔۔۔ اور پھر پڑھتے گئے، بھیگتے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ لو یو...
اجی قبلہ آپ پانی کیوں، شربت پئیں، اور ہر پیراگراف کے بعد پئیں۔ :) :) :)
ہمیں لگا ہی نہیں کہ اس لڑی میں نئے طالب علموں والی گفتگو ہوئی ہے۔ یہ ڈیٹا بیس کے تعارف کی لڑی تو نہیں کہ پہلے ٹیبل، اینٹٹی، ایٹریبیوٹ، اسکیما، ریلیشنشپ، پرائمری کی، فارن کی، ون ٹو ون، ون ٹو مینی، مینی ٹو مینی ریلیشنز، پالی...
دلچسپ موضوع ہے اور اب تک کی گفتگو بھی خوب رہی ہے۔ :) :) :)
بعض احباب کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ وہ پہلے زیادہ سے زیادہ ایٹریبیوٹ چند ٹیبلز میں سیریلائز کرتے ہیں اور بعد میں جناتی قسم کے اصولوں کے تحت تین یا چار درجات کی نارملائزیشن کرتے ہیں۔ ہمارا اپنا طریقہ کار یہ ہے کہ آبجیکٹ ریلیشنل میپنگ کو...
برادرم حاتم راجپوت صبح ہم عجلت میں تھے اس لیے تبصرہ نہ کر سکے۔ بخدا کیا ہی دلچسپ لکھا ہے، لطف آ گیا۔ کیا ہی اچھا ہوتا جو اسے علیحدہ لڑی میں ارسال کرتے کہ زیادہ محفلین تک اس کی رسائی ہوتی۔ اس لڑی میں مراسلوں کی ریڈر شپ محدود ہوتی ہے۔ :) :) :)