ہمارے لیے حیرت کی بات یہ ہے کہ گولڈ میڈلسٹ بطور خاص اور طالب علم یا ریسرچرز بالعموم بغیر سرچ انجن کے اپنی زندگی کا تصور نہیں کر سکتے، اور آپ کو جانے کیوں اتنا خوف آتا ہے اس سے۔ آئندہ ایسی کوئی بات ہوئی تو ہم آپ کو ایسا ربط دیں گے جو یوں خود تلاش کرنے سے گھبرانے اور چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے...